Home / ایف بی آرنےایک بارپھرٹارگٹ مس کردیا

ایف بی آرنےایک بارپھرٹارگٹ مس کردیا

FBR once again misses target

Updated: July 31, 2025 | Web Desk

فیڈرل بورڈآف ریونیونےگزشتہ مالی سال میں 4.725کھرب ٹیکس اکٹھاکیا۔ یہ ٹیکس توقعات سےزیادہ لیکن حکومت کےاپنےطےکردہ ہدف سےکم تھا۔

ماضی کےبرعکس اس حکومت نےٹیکس اکٹھاکرنےکیلئےبازومروڑنےجیسےاقدامات نہیں اٹھائےبلکہ طریقہ کارکواپنایااورگزشتہ مالی سال کی نسبت اٹھارہ فیصدزائدٹیکس اکٹھاکیا۔

مالی سال 21-2020جوکہ گزشتہ بدھ کوختم ہواایف بی آرنے4.725کھرب اکٹھےکئےجوکہ اس سےپچھلے مالی سال میں اکٹھےکئےگئےٹیکس سے727ارب یاپھریوں کہہ لیں کہ 18فیصدزیادہ ہیں ۔

ٹیکس دہندگان کی معلومات خطرےمیں۔۔۔

یہ الگ بات ہے کہ حکومت نےجو963کھرب کاجوہدف مقررکیاتھااس سےیہ رقم 238ارب روپےکم ہے۔ ایسامسلسل تیسری مرتبہ ہواہےکہ ایف بی آرنےاپنےطےکردہ ہدف سےکم ٹیکس اکٹھاکیاہے۔

نوٹ: یہ خبرایک انگریزی روزنامہ میں شائع ہوئی جسےترجمہ کرکےآپکےلئےپیش کیاگیا

یہ بھی چیک کریں

India and EU historic trade deal

بھارت اوریورپی یونین میں مدرآف آل ڈیلزطے

Tuesday, 27 January 2026 | Web Desk بھارت اوریورپی یونین کےدرمیان "مدر آف آل ڈیلز” …