ویب ڈیسک: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شریک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستانیوں کی میزبانی دیکھ کرخوش سےنہال ہوگئے۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہےاورافتتاحی میچ میں میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامٹ کے آغاز سےپہلےفوٹو شوٹ کے دوران کیوی کھلاڑی پاکستان کی میزبانی کی تعریف کئےبنانہ رہ سکے۔ تصویریں بنواتےہوئےکیوی پلیئرز نے دلچسپ جملے بولے۔کین ولیمسن نے خوش آمدید کراچی کہا، تو راچن روندرا نے پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کی تعریف کی۔ کیوی بیٹر ڈیرل مچل نےکہایہ چیمپئنز ٹرافی کا وقت ہے، …
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی، ٹیموں کے پریکٹس میچز اور سیشنز کا شیڈول
ویب ڈیسک: چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل ٹیموں کے پریکٹس میچزاورسیشنز کا شیڈول جاری ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، افغانستان کی کرکٹ ٹیم 13 فروری کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کرے گی۔ اس کے بعد 14 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان شاہینزاورافغانستان کےدرمیان پریکٹس میچ کھیلاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق، آسٹریلیا کی ٹیم 18 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں انٹرا اسکواڈ سیمولیشن میچ کھیلے گی۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 19 اور 20 فروری کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نیٹ پریکٹس کریں گی، جبکہ 21 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور …
مزید پڑھیں »چیمپئنزٹرافی کیلئےپاکستانی سکواڈکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکواڈ میں گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز کے مقابلے میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عبداللہ شفیق، محمد عرفان خان، صائم ایوب اور سفیان مقیم کی جگہ فہیم اشرف، فخر زمان، خوشدل شاہ اور سعود شکیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں بیٹرز کے طور پر بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل اور طیب طاہر شامل ہیں۔ آل راؤنڈرز …
مزید پڑھیں »ٹی وی ہوسٹ نےنوواک جوکووچ سےمعافی مانگ لی
ویب ڈیسک – معروف آسٹریلین ٹی وی میزبان نےنوواک جوکووچ سے معافی مانگ لی۔ ٹی وی ہوسٹ نےآسٹریلین اوپن کے دوران 24 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن اور ان کے سربیائی مداحوں کامذاق اڑایا تھا۔ میزبان نے وضاحت جاری کرتےہوئےکہاان کا تبصرہ محض ہلکی پھلکی مزاحیہ گفتگو کے طور پرکیاگیاتھا۔ 37سالہ جوکووچ نےاتوارکی شام روڈ لیور ایرینا میں جیری لیہیکا کےخلاف سٹریٹ سیٹس میں فتح کے بعد ہونے والے معمول کے آن کورٹ انٹرویو میں شرکت سے انکار کر دیا تھا۔ اپنے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے جوکووچ نے چینل نائن کے سینئر سپورٹس پریزنٹر ٹونی جونز پر الزام لگایا …
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ : پاکستان نےوسٹ انڈیزکوہرادیا
ویب ڈیسک: ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 251 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 123 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ پاکستانی اسپنرز نے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام 20 وکٹیں حاصل کیں۔ دوسری اننگز میں ساجد خان نے 5، ابرار احمد نے 4، اور نعمان علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایلک اتھانزی …
مزید پڑھیں »صائم ایوب چیمپئنزٹرافی نہیں کھیلیں گے
ویب ڈیسک ۔۔ چیمپئنزٹرافی سےپہلےقومی ٹیم کیلئےبڑادھچکا ۔ اوپنرصائم ایوب ٹخنےکی انجری کےباعث میگاایونٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں بات کرتےہوئےسابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ صائم ایوب نےانہیں فون پربتایاکہ انہیں مزید 3 ہفتے لگ سکتے ہیں،جس کےبعدانکا ری ہیب شروع ہوگا۔ شاہدآفریدی نےکہاکہ میں صائم سےکہاکہ اگر ذرا بھی درد ہو تو جلد بازی نہ کرنا، مکمل آرام کرکے ٹیم میں واپس آناتاکہ انجری بعد میں مزید گمبھیر صورتحال اختیار نہ کرجائے۔ شاہدآفریدی کےمطابق،صائم ایوب کی انجری سے پاکستانی ٹیم کو ضرور نقصان ہوگاکیونکہ ہمارےپاس ان کا بیک اَپ تیارنہیں۔ …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ سیزن10، کسےچناگیا،کسےنہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کا پلیئرز ڈرافٹ مکمل ہوگیا،6 فرنچائزز نے عالمی معیار کے کھلاڑیوں کو اپنی ٹیموں میں شامل کیا۔ پی ایس ایل 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور کے تاریخی حضوری باغ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں فرنچائز مالکان اور ٹیم منیجمنٹ نے ڈرافٹ کے ذریعے اپنی ٹیموں کی تشکیل دی۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، ڈیرل مچل، اور فن ایلن سمیت دنیا کے کئی مشہور کرکٹرز مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے ہیں۔ تاہم، کچھ بڑے کرکٹ اسٹارز ایسے …
مزید پڑھیں »راولپنڈی ایکسپریس کی شاہدکپورسےٹکر
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی کرکٹ لیجنڈ شعیب اختراوربالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے درمیان انٹرنیشنل لیگ ٹی 20کی افتتاحی تقریب میں ہونے والی غیر متوقع ملاقات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ رات دبئی میں منعقد ہونےوالی تقریب میں بالی وڈاداکارشاہد کپور، پوجا ہیگڑے، سونم باجوا اور دیگر فنکاروں نے پرفارمنس دی۔ شعیب اخترنےانسٹاگرام پرشاہد کپورکے ساتھ اپنی ملاقات کی ویڈیو شیئرکرتےہوئےاسےدلکش قراردیا۔ ویڈیو میں دونوں کو مسکراتے اور مختصر گفتگو کرتے دیکھاجاسکتاہے۔ اس ملاقات میں بعدمیں ہربھجن سنگھ بھی شامل ہوگئے۔ تینوں کو خوشگوار ماحول میں گفتگو اور ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، شاہد کپور نے ہربھجن سنگھ …
مزید پڑھیں »بمراانگلینڈکےخلاف سیریزسےباہر
ویب ڈیسک — بھارتی فاسٹ بولرجسپریت بمراہ انجری کی وجہ سےانگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریزسےباہرہوگئےجبکہ ٹخنےکی انجری سےصحتیابی کےبعدفاسٹ بولرمحمدشامی کوسکواڈمیں شامل کرلیاگیا۔ شامی کی لگ بھگ ایک سال کےوقفےکےبعدٹیم میں واپسی ہوئی ۔ بمراہ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے، جس میں بھارت کو 3-1 سے شکست ہوئی۔ سڈنی میں آخری ٹیسٹ کےدوران کمردرد کی وجہ سےبمرامیچ سےباہرہوگئے۔ دوسری جانب شامی 2023 ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد ایکشن میں واپس آ رہے ہیں، جہاں میزبان بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں …
مزید پڑھیں »یاتوشادی کرو،یابیوی نہ کہو
ویب ڈیسک ۔۔ گرل فرینڈکوبیوی کیوں کہا؟ عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالررونالڈوکوسوشل میڈیاپرکڑی تنقیدکاسامنا ۔ یہ واقعہ دبئی میں منعقدہ گلوبل ساکر2024کی تقریب میں پیش آیاجہاں رونالڈونے2ایوارڈزاپنےنام کئے۔ ان ایوارڈزمیں بہترین مڈل ایسٹرین کھلاڑی اورٹاپ گول اسکوررکےایوارڈشامل ہیں ۔ اس تقریب میں حاضرین سےبات کرتےہوئےرونالڈونےاپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کومیری بیوی کہہ کر مخاطب کیا۔ انہوں نےکہامجھےیہ ٹرافیاں جیت کربہت خوشی ہوئی ۔ میراسب سےبڑابیٹااورمیری بیوی جارجینایہاں میرےساتھ ہیں ۔ کھیل جاری رکھنے کیلئےوہ میراسہاراہیں،ایک ماہ کے بعد 40 سال کا ہوجاؤں گا، لیکن ابھی سب کچھ مکمل نہیں ہوا۔ رونالڈو30 سالہ جارجینا سے 2016 سے ڈیٹنگ کررہے، جارجیناسےانکے 2 …
مزید پڑھیں »