ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی دال اور مٹن بہت پسند ہے۔ یہاں اچھاوقت گزررہاہے،پاکستان کاکلچرنیوزی لینڈسےملتاجلتاہے۔ جی ہاں ، ان خیالات کااظہار پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ اور ہیڈ آف ہائی پرفامنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن نےنجی ٹی وی کوایک خصوصی انٹرویوکےدوران کیا۔ انہوں نےکہاکہ پاکستانی کرکٹرز کی فیلڈنگ اس وقت تک بہتر نہیں ہو سکتی جب تک ان کی فٹنس بہتر نہیں ہو جاتی کیونکہ فٹنس اورفیلڈنگ کاچولی دامن کاساتھ ہے۔ اسی حوالےسے گرانٹ بریڈ برن کامزیدیہ کہناتھا کہ پاکستان ٹیم کی رینکنگ وہ نہیں ہے جتنا یہاں کےکرکٹرز میں ٹیلنٹ ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں …
مزید پڑھیں »آسٹریلوی کرکٹرمائیکل کلارک کی طلاق
ویب ڈیسک: کرکٹ کےمیدان میں لمبی لمبی اننگزکھیلنےوالےازدواجی زندگی کی پچ پرلمبی اننگزنہ کھیل سکے۔ جی ہاں ۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان مائیکل کلارک اوران کی اہلیہ کیلے لی نےراہیں جدا کر لیں۔ سابق آسٹریلوی بلے باز مائیکل کلارک نےکیلےلی سے 2012 میں شادی کی ۔ دونوں کی ایک بہت پیاری اورکیوٹ سی چار سالہ بیٹی کیلسے کلارک بھی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل کلارک گزشتہ چند ماہ سے اپنی اہلیہ سے علیحدہ رہ رہے تھے مگر انہوں نے طلاق کا اعلان نہیں کیا تھا تاہم اب دونوں کی راہیں جدا ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ دونوں …
مزید پڑھیں »کرکٹرعابدعلی کےمنفردریکارڈ
ویب ڈیسک ۔۔ سری لنکاکےخلاف ٹیسٹ سیریزقوم ٹیم کےنئےاوپنرعابدعلی کیلئےیادگارثابت ہوئی ۔ جی ہاں راولپنڈی ٹیسٹ سےاپنےٹیسٹ کیرئرکاآغازکرنےوالےعابد علی نےنہ صرف ڈیبیوٹیسٹ میں سینچری بنائی بلکہ انہوں نےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں جوکراچی میں ہوا،اس میں بھی سینچری بناکرمنفرریکارڈبناڈالا۔ عابدنےدونوں ٹیسٹ میں سینچریاں بناکرانگش بلےبازکا16 سال پرانا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ عابد علی نے پنڈی ٹیسٹ میں 109 اور کراچی ٹیسٹ میچ میں 174 رنز اسکور کیے۔ عابدکو کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ شعیب اخترکی قومی ٹیم پرچڑھائی ان سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کایہ منفرد اعزاز انگلش کرکٹر رچرڈ جانسن نے 2003 میں …
مزید پڑھیں »