Fatima Batool

سوناکشی سنہاکےحمل کی افواہیں، الزام ظہیرکےسر

Sonakshi Sinha pregnant?

Date: July 10, 2025 | NewsMakers Desk بولی وڈ ایک ایسی انڈسٹری بن چکی ہےجہاں فلموں سے زیادہ سلیبریٹیز کی ذاتی زندگی موضوعِ بحث بنی رہتی ہے۔ سوناکشی سنہا اوران کےشوہرظہیر اقبال کی جوڑی کےحوالےسےبھی ایک گرماگرم خبران دنوں سوشل میڈیاکی ہنڈیامیں پک رہی ہےاورپڑھنےوالوں کوپکابھی رہی ہے۔ اس خبرکی وجہ بنی ایک واٹس ایپ چیٹ سوناکشی سنہاکےحاملہ ہونےکی افواہیں! دبنگ گرل سوناکشی سنہا کی شادی کو ایک سال بیت چکا ہے، مگر افواہوں کا طوفان تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ کبھی وزن بڑھنے پر سوال، کبھی جلدی والدین بننے کی خبریں۔ لیکن اس بار سوناکشی نےجو کیا، …

مزید پڑھیں »

حمیرااصغرکی موت سےجڑےحقائق

actor and model Humaira Asghar found dead

ویب ڈیسک: بھارتی شوبزانڈسٹری سےتعلق رکھنےوالےاداکاروں کی پراسراراموات کی خبریں ہم اکثرپڑھتےرہتےہیں لیکن اب ایسی ہی ایک انتہائی افسوسناک خبرپاکستان سےبھی آئی ہے۔ جی ہاں ، کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع ایک فلیٹ سے32سالہ اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش ملی ہے۔ گزری تھانےکےمطابق لاش دوہفتےپرانی لگتی ہے۔ اداکارہ کی موت کاپتااس وقت چلاجب عدالتی بیلف اداکارہ سےگھرخالی کروانےپہنچا،کیونکہ فیلٹ مالک نےاداکارہ کےخلاف گھرخالی کرنےکاکیس درج کررکھاتھا۔ پولیس کاکہناہےکہ اداکارہ 2018 سے فلیٹ میں کرائے پر اکیلی رہتی تھی اوراس نے 2024 سے کرایہ بھی ادا نہیں کیا تھا۔ بیلف نےپہلےتودروازہ بجایالیکن اندرسےکوئی ردعمل نہ آیاتوتالا توڑ …

مزید پڑھیں »

نادیہ خان اورزرنش خان آمنےسامنے،لفظی جنگ چھڑگئی

Zarnish Khan criticizes Nadia Khan on Social Media

تاریخ: 7 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نئی لفظی جنگ چھڑ گئی ہے—اور اس بار میدان سجا ہے سوشل میڈیا پر۔ سابق اداکارہ زرنش خان نے معروف میزبان نادیہ خان کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی دانشمندانہ تبدیلیِ رائے پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ نادیہ خان نےآخرکیاکیا؟ واقعہ یوں ہے کہ نادیہ خان نے حال ہی میں ایک وضاحتی ویڈیو جاری کی، جو ہانیہ عامر اور بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ کے بارے میں ان کے پچھلے بیانات سے متعلق تھی۔ نادیہ کا کہنا تھا کہ ان کی رائے ہانیہ …

مزید پڑھیں »

احدکاٹریک ریکارڈدرست نہیں، دنانیرہوشیاررہنا

Ahad Raza Mir and Dananeer Dating?

تاریخ: 4 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک اداکاری میں سنجیدہ مزاج، رومانوی کرداروں میں جادو اور ذاتی زندگی میں پراسراریت—یہ ہیں احد رضا میر، جو ایک بار پھر سوشل میڈیا پرخبروں کی زینت بن رہےہیں! ‘یقین کا سفر’ سے لے کر ‘دھوپ کی دیوار’ تک، احد نے بہترین کردارنبھائے، مگر اب اُن کے چرچے ڈراموں سے زیادہ دل کے معاملات پر ہو رہے ہیں۔ خبریں گرم ہیں کہ احد اس وقت امریکہ میں اپنے والد آصف رضا میر اور والدہ سمرا آصف کے ساتھ ایک قریبی رشتہ دار کی شادی میں شریک ہیں۔ یہی شادی سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں »

اسکوئڈ گیم سیزن 3: ہندی میں دیکھنے اور ڈاؤن لوڈکا مکمل طریقہ

Squid Game Season 3, how to watch in hindi?

تاریخ: 2 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک کورین سیریز اسکوئڈ گیم کا طویل انتظار ختم ہو چکا۔ سیزن 3 بالآخر 27 جون 2025 کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہو چکا ہے، جس میں چھ سنسنی خیز اقساط نے ناظرین کو پھر سے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ اگرچہ یہ ایک کورین زبان میں بنی ڈرامہ سیریز ہے، لیکن نیٹ فلکس نے اسے دنیا بھر کے ناظرین کے لیے مختلف زبانوں میں پیش کیا ہے — جن میں ہندی، اردو، تامل، انگریزی اور دیگر کئی زبانیں شامل ہیں۔ ہندی ڈبنگ میں اسکوئڈ گیم سیزن 3 کہاں دیکھیں؟ نیٹ فلکس …

مزید پڑھیں »

ڈرامہ انڈسٹری لڑکیوں کیلئےمحفوظ نہیں، ریحام رفیق

Drama Industry unsafe for girls, Reham Rafiq

ویب ڈیسک: ابھرتی ہوئی اداکارہ و ڈانسر ریحام رفیق کابڑاانکشاف ۔ ڈرامہ انڈسٹری لڑکیوں کے لیےغیرمحفوظ جگہ قراردےدیا۔ کہاآنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو پہلے سے ہی انڈسٹری میں پیش آنے والے ممکنہ خطرات سے متعلق خبرداررہناچاہیے۔ ملیحہ رحمٰن کےپوڈکاسٹ میں بات کرتےہوئےاداکارہ نےانکشاف کیاکہ ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاراؤں کے درمیان نمبر ون کا مقابلہ رہتا ہے ۔ بعض اداکارائیں مقابلہ کرنےکےبجائے منفی رویوں میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔ کچھ اداکارائیں دوسروں سے جلتی ہیں، جس سے سیٹ کاماحول خراب ہوجاتا ہے۔ شادی سے متعلق سوال پر ریحام رفیق نے کہا کہ شادی سے ان کے کیریئر پر کوئی فرق …

مزید پڑھیں »

شوبزمیں خواتین کوہراساں کیاجاتاہے،اداکارہ مہربانو

Actress Mehar Bano talks about harassment in industry

تاریخ: 30 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک اداکارہ و ماڈل مہربانو نے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ان پہلوؤں کوبےنقاب کیاہےجوبہت سی وجوہات کی بناکرکبھی سامنےنہیں آپاتے۔ مہربانو نے نہ صرف اپنے ذاتی تجربات بیان کیے بلکہ کئی ایسے انکشافات بھی کیے جوہمیں یہ سوچنےپرمجبورکردیتےہیں کہ شوبزانڈسٹری کی چکاچوندکےپیچھےسب اچھانہیں۔ مہربانو، جو نجی چینل کے مقبول مزاحیہ پروگرام "ہنسنا منع ہے” میں شریک تھیں، نے پروگرام کے دوران اپنے کیریئر، کرداروں کے انتخاب، ساتھی اداکاروں کے رویے اور شوبز کی دنیا کے تاریک پہلوؤں پر کھل کر بات کی۔ "معصوم لڑکی کا کردار” ایک سوال …

مزید پڑھیں »

پنجابی میں صرف گالیاں آتی ہیں،زارانورعباس

Zara Noor Abbas Punjabi Speaking skills

تاریخ: 29 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک معروف اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں ایک پنجابی ٹی وی شو میں دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ پنجابی زبان روانی سے نہیں بول سکتیں — البتہ پنجابی گالیاں انہیں اچھی طرح آتی ہیں۔ پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ اس کی میزبانی خود زارا کی والدہ، سینئر اداکارہ اسما عباس نے کی، جو اپنی شستہ اور رواں پنجابی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اس دوران جب زارا کو پنجابی زبان میں کوئی مکمل جملہ بولنے کو کہا گیا، تو وہ بار بار اٹک گئیں اور …

مزید پڑھیں »

عاصم اظہرکابریک اپ اورحاجن ہانیاکی دعائیں۔۔۔

Asim Azhar and Merub Breakup

تاریخ: 12 جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک پاکستان کے معروف گلوکارعاصم اظہر نے تین سال بعد اداکارہ اور انفلوئنسر میرُب علی سے اپنی منگنی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں نے تین سال قبل اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا اور تعلق کو پبلک کیا تھا، تاہم اب عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وہ دونوں باہمی رضامندی سے علیحدہ ہو چکے ہیں۔ اپنے بیان میں عاصم اظہر نے لکھا کہ دونوں کے خاندان ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور وہ اس مشکل وقت میں پرائیویسی کی درخواست کرتے …

مزید پڑھیں »

سٹیج ڈراموں میں کام کابہت پچھتاواہے،روبی انعم

Stage actor Rubi Anam's regret of life

تاریخ: جون 11 ، 2025 | نیوزمیکرزمانیٹرنگ ڈیسک سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ روبی انعم نےنیونیوزپروسیع شاہ کےپروگرام میں اپنی زندگی کےکچھ ایسےپہلووں پرکھل کربات کی کہ سننےوالےحیران رہ گئے۔ پروگرام کےمیزبان وسیع شاہ کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےروبی انعم نےدلچسپ انکشاف کیاکہ ان کےشوہراظہربٹ کوان کی ماضی کی تمام محبتوں کااچھی طرح سےپتاہےکیونکہ انہوں نےخوداپنےشوہرکووہ سب بتایا ۔ روبی کاکہناتھاکہ وہ سچ کوچھپاہی نہیں سکتیں ، ان میں جھوٹ بولنےکی صلاحیت ہی نہیں ۔ زندگی کےپچھتاووں پربات کرتےہوئےروبی انعم نےکہاکہ ان کی زندگی کاسب سےبڑاپچھتاواسٹیج ڈراموں میں کام کرناہےکیونکہ ان کی اس ضدنےان کےبہت سےرشتوں کوان سےچھین لیا ۔ آج وہ …

مزید پڑھیں »