Home / شاداب خان ثقلین مشتاق کےداماد۔۔

شاداب خان ثقلین مشتاق کےداماد۔۔

Cricketer Shadab Khan ties the knot, Nikah

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےبیٹرشاداب خان نےنکاح کرلیاتاہم اس حوالےسےتقریب کوانتہائی خاندانی رکھاگیا۔

شاداب خان کانکاح پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق آف اسپنراورکوچ ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سےہواہے۔ شاداب خان نےسوشل میڈیاپرانےنکاح کی تصدیق کرتےہوئےمداحوں سےکہاکہ ان کانکاح ان کی زندگی کابہت ہی اہم دن ہے۔ وہ چاہتےہیں کہ ان کی نجی زندگی اوران کی اہلیہ کااحترام کیاجائے۔

شاداب خان نےمزیدکہاکہ وہ ہمیشہ سےاپنی پروفیشنل اورنجی زندگی کوالگ الگ رکھناچاہتےتھے۔ شاداب خان نےآخرمیں مزاحیہ اندازمیں یہ بھی لکھاکہ اگرکوئی سلامی بھیجناچاہتاہےتومیں اکاونٹ نمبربھجوادوں گا۔

یہ بھی چیک کریں

Ahmed Shahzad PSL 11

احمدشہزادسلیکٹ نہ ہونےپرجذباتی ہوگئے

Thursday, 12 February 2026 | Web Desk سابق پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ …