Home / رائلی روسونےپی ایس ایل میں تاریخ بنادی

رائلی روسونےپی ایس ایل میں تاریخ بنادی

South African cricketer Rilee Rossouw of Quetta Gladiators celebrates after becoming the first foreign player to play 100 PSL matches

Thursday, 16 April 2026 | Web Desk

جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کےگیارہویں ایڈیشن میں اہم کارنامہ اپنےنام کرلیا۔

بدھ کو کراچی میں ایونٹ کے23ویں میچ میں رائلی روسونے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف میچ کھیلتےہوئےپی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ وہ پاکستان سپر لیگ میں 100 میچزکھیلنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی ہیں ۔

چھتیس سال کےرائلی روسو مسلسل دسواں پی ایس ایل ایڈیشن کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے4 سیزن ملتان سلطانز اور6 میں کوئٹہ کی نمائندگی کی۔

غیرملکی کھلاڑی کی پی ایس ایل سےمعاہدےکی خلاف ورزی

رائلی روسو نے اب تک کھیلے گئے 99 پی ایس ایل میچ میں 2366 رنز بنائے جس میں انہوں نے 3 سنچریاں، 11 نصف سنچریاں اپنےنام کےساتھ اسکوربورڈپرسجائیں ۔

یہ بھی چیک کریں

Australian leg-spinner Adam Zampa speaks to media about leaving IPL to join Pakistan Super League

آسٹریلوی کرکٹرنےآئی پی ایل چھوڑنےکی وجہ بتادی

Wednesday, 1 April 2026 | 2026 معروف آسٹریلوی لیگ سپنرایڈم زمپانےآئی پی ایل چھوڑکرپی ایس …