Home / پاکستان کھلاڑیوں کونمازپڑھتےدیکھنااچھالگتاہے،میتھیوہیڈن

پاکستان کھلاڑیوں کونمازپڑھتےدیکھنااچھالگتاہے،میتھیوہیڈن

Matthew Hayden comments regarding Islam

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ آسٹریلیاسےتعلق رکھنےوالےسابق بہترین بلےبازمیتھیوہیڈن کوقومی ٹیم کاکلچراتنابھایاکہ بےاختیارکہہ اٹھےکہ ایساتومیں نےکبھی آسٹریلین ڈریسنگ روم میں بھی نہیں دیکھا۔

ایک پیغام میں میتھیوہیڈن کہتےہیں پاکستانی کرکٹرزمذہب سےبہت لگاورکھتےہیں،وہ باقاعدگی سےنمازپڑھتےہیں اوریہ بات مجھےبہت اچھی لگتی ہے۔

ہیڈن کہتےہیں پاکستانی کرکٹرزکےساتھ زبان ایک مسئلہ ہےلیکن میں انہیں کرکٹ کی تکنیک کی بجائےان کےمائنڈسیٹ پرکام کررہاہوں۔ انہوں نےمزیدکہاکہ کرکٹ سکھانےکیلئےزبان کاآناضروری نہیں۔

میتھیوہیڈن نےبابراعظم کومضبوط کپتان قراردیا۔ انہوں نےبطورسینئرزاپناکرداراداکرنےپرشعیب ملک اورمحمدحفیظ کی بھی تعریف کی۔

یہ بھی چیک کریں

Babar Azam Captaincy in danger

بابرکپتان نہیں رہیں گے: احمدشہزاد

ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےوائٹ بال کیپٹن بابراعظم کی کپتانی پرکچھ عرصےسےسنجیدہ سوالات …