Home / ورلڈکپ اسکواڈکےانتخاب پرانضمام الحق کی تنقید

ورلڈکپ اسکواڈکےانتخاب پرانضمام الحق کی تنقید

Inzimam ul Haq unhappy over World Cup team

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئےقومی کرکٹ ٹیم کےاعلان کےبعدسےتنقیدکےآفٹرشاکس جاری ہیں اورسابق چیف سلیکٹرانضمام الحق نےورلڈ کپ کے لیےبنائی جانےوالی قومی ٹیم پر سوالات اٹھا دیئے۔

انضمام الحق کہتےہیں جن کھلاڑیوں کو پورا سیزن کھلایا۔ان کو ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔ قومی ٹیم کیلئےدستیابی کےسوال پرانضمام کاکہناتھاکہ اگرپی سی بی نےرابطہ کیاتووہ سوچیں گے۔

محمدعامر،عمراکمل،شرجیل خان پرقومی ٹیم کےدروازےبند

دوسری طرف سابق فاسٹ بولرعاقب جاویدنےقومی ٹیم کےسابق ہیڈ کوچ مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقاریونس پرخوب دل کی بھڑاس نکالی۔

سابق فاسٹ بولرنےمصباح الحق اوروقاریونس پرتنقیدکےباونسربرساتےہوئےکہا کہ وقاریونس پندرہ سال میں پانچ بارکوچ بن گئےلیکن انہیں کوچنگ نہ آتی ہےاور نہ ہی آئے گی۔

عاقب جاویدکاکہناتھاکہ مصباح الحق کوقومی کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بناناٹیم کے ساتھ بڑی زیادتی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …