Home / احسان اللہ نےزندگی کی نئی اننگزکاآغازکردیا

احسان اللہ نےزندگی کی نئی اننگزکاآغازکردیا

cricketer ihsanullah ties the knot

ویب ڈیسک ۔۔ حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہونےوالےفاسٹ بولراحسان اللہ نےزندگی کی نئی اننگزکاآغازکردیا۔ وہ شادی کےبندھن میں بندھنےوالےگرین شرٹس کےتازہ ترین سٹاربن گئےہیں۔ نکاح کی تقریب کی ویڈیوبھی سوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے۔ نکاح کےموقع پراحسان اللہ سفیدشلوارقمیض اورہلکےگرےرنگ کی واسکٹ پہنےکافی خوش دکھائی دےرہےہیں۔

احسان اللہ خان قومی ٹیم کےابھرتےہوئےستاروں میں سےایک ہیں جن کی تیزگیندوں کےسب معترف دکھائی دیتےہیں۔ 20سالہ احسان اللہ کومٹہ ایکسپریس کےنام سےبھی یادکیاجاتاہے۔ وہ بیٹرصائم ایوب کےہمراہ دسمبر۲۰۲۲میں قومی ٹیم کےلئےسلیکٹ ہوئے۔

ایک بارمیڈیاسےبات کرتےہوئےاحسان اللہ نےکہاتھاکہ وقاریونس نےان کی صلاحیتیں نکھارنےکیلئےبہت کام کیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Asia cup Pak India match

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ …