Home / واٹس ایپ پرآپ کاپسندیدہ فیچرختم کرنےکی تیاریاں

واٹس ایپ پرآپ کاپسندیدہ فیچرختم کرنےکی تیاریاں

Whatsapp unlimited storage feature to end soon

ویب ڈیسک ۔۔ کسی کو پیغام دینا ہو،ویڈیو بھجوانی ہو یا پھر اپنی پسندیدہ تصاویراپنوں سےشئیرکرنی ہوں زیادہ ترلوگ وٹس ایپ ہی کواستعمال کرتے ہیں۔

یوں تووٹس ایپ آئے روزنت نئےفیچرزمتعارف کراتا رہتا ہے لیکن اس بارپہلےسےموجودایک ایسا فیچرختم کرنے کی تیاری کی جارہی ہےجوصارفین کیلئےکسی بری خبرسےکم نہیں ہوگا،کیونکہ یہ فیچرہم سب کاپسندیدہ ترین ہے۔

خبروں کےمطابق وٹس ایپ کچھ ایساسوچ رہاہےکہ گوگل ڈرائیومیں لامحدوداسٹوریج کےآپشن کو ختم کر کے صارفین کو صرف 200 ایم بی کا آپشن دیا جائےاور وہ صرف اتنے ہی مسیج محفوظ رکھ سکیں گے۔

خیال کیاجارہاہے کہ وٹس ایپ آنے والی اپ ڈیٹس کےاندر اس آپشن کو متعارف کرائے گا جویقینی طور پر صارفین کے لیے ایک اچھی خبرنہیں۔

یہ بھی چیک کریں

canadian visa office opens in Islamabad

کینیڈاسےپاکستانیوں کیلئےاچھی خبر

ویب ڈیسک ۔۔ کینیڈامیں رہنےوالےپاکستانیوں اورکینیڈاجانےکےخواہشمندپاکستانیوں کیلئےاچھی خبرہے۔ جی ہاں ، کینیڈا نے پاکستان کیلئے …