Home / امپورٹڈسرکارنامنظور: ابرارالحق کانیاگاناریلیز

امپورٹڈسرکارنامنظور: ابرارالحق کانیاگاناریلیز

Ibrarul Haq new song 2022 released

ویب ڈیسک ۔۔ معروف گلوگاراورتحریک انصاف کےرہنماابرارالحق نےموجودہ سیاسی صورتحال کےتناظرمیں اپنانیاگاناریلیزکردیاہے،جوتحریک انصاف کےچاہنےوالوں میں تیزی سےمقبول ہورہاہے۔ اس گانےمیں ابرارالحق نےموجودہ حکومت کوتنقیدکانشانہ بنایاہے۔ اس گانےکےلیرکس یعنی بول کچھ اس طرح ہیں۔

امپورٹڈسرکارنامنظور،نامنظورہے
گھس بیٹھیو،نیچےاترومسندسے،نیچےاتروکرسی سے
یہ مسندہےکوئی کھیل نہیں ، میرادیس تیری راکھیل نہیں
تم بک جاتےہومنڈی میں،کپتان میرافارسیل نہیں
یہ ٹائیگرفارسیل نہیں ، یہ یوتھ میری فارسیل نہیں
یہ قوم میری فارسیل نہیں
یہ سارےلوٹےچلےگئے،یہاں کوئی بھی فارسیل نہیں
گھس بیٹھیو،نیچےاترومسندہے،نیچےاتروکرسی سے
اقبال نےتوفرمایاتھا،قائدنےکردکھلایاتھا
وہ نظریہ دہراناہےاورمل کرسب نےگاناہے
پاکستان کامطلب کیا،لاالہ الااللہ
تیرامیرارشتہ کیا،لاالہ الااللہ
ہاتھ اٹھاکرمل کربولو،ہم سب وعدہ کرتےہیں
بس اک اللہ سےڈرتےہیں،بس اک اللہ سےڈرتےہیں
ہم دیس کی خاطرقوم کی خاطرہرخطرسےلڑتےہیں
ہم روکھی سوکھی کھالیں گے،نہ دامن غیرت چھوڑیں گے
اب غلامی نہیں چلےگی ، نہیں چلےگی ، نہیں چلےگی
امپورٹڈسرکارنامنظورنامنظورہے
امپورٹڈسرکارنامنظورنامنظور
گھس بیٹھیونیچےاترومسندہے،نیچےاتروکرسی سے

یہ بھی چیک کریں

Defence minister Khawaja Asif

عمران خان معافی چاہتےہیں : خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےعمران خان کےجی ایچ کیوکےباہراحتجاج کی کال سےمتعلق بیان …