Home / پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس فیس میں ہوشربااضافہ

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس فیس میں ہوشربااضافہ

driving license fee in punjab

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب میں لرنراور تجدید ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربااضافہ۔۔ لائسنس فیس اب پانچ سال کی بجائے ہر سال ادا کرنا ہوگی۔۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق نئے سال سے لرنر کی فیس 500 روپے وصول کی جائے گی۔۔۔ اب ہر سال موٹرسائیکل لائسنس فیس کے 500 روپے ادا کرنا ہوں گے،،موٹر سائیکل رکشہ لائسنس کی فیس بڑھا کر 500رو]پے سالانہ کردی گئی، موٹر کار، جیپ کی 5 سالہ فیس 950روپے سے بڑھا کر 1800 سالانہ کردی گئی ہے۔۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …