Home / اپوزیشن نے حکومت کامطالبہ رد کردیا

اپوزیشن نے حکومت کامطالبہ رد کردیا

Mariyam Aurangzeb

ویب ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن سےمستعفی ہونےکامطالبہ کرنےپراپوزیشن جماعتوں کی جانب سےحکومت کےخلاف سخت ردعمل سامنےآیاہے۔

میڈیاسےبات کرتےہوئےترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نےاس مطالبےکوالیکشن کمیشن پرحملہ قراردیااورکہاکہ ڈسکہ کےضمنی الیکشن پرالیکشن کمیشن کےفیصلےکےبعدتحریک انصاف الیکشن کمیشن سےذرابھی خوش نہیں اوروہ ریاست کےاس ادارےکودباومیں لاناچاہتےہیں ۔ انہوں نےکہاکہ ہم بطورجماعت تحریک انصاف کےاس مطالبےکوردکرتےہیں ۔

عوامی نیشنل پارٹی کےمطابق تحریک انصاف نیب کی طرح الیکشن کمیشن کوبھی یرغمال بناناچاہتی ہے۔ انہوں نےالیکشن کمیشن سےمطالبہ کیاکہ جلدسےجلدفارن فنڈنگ کیس کافیصلہ سنایاجائے۔

سینئرصحافی سہیل وڑائچ نےاس مطالبےکوالیکشن کمیشن کودباومیں لانےکاحربہ قراردیا۔

یہ بھی چیک کریں

DG ISPR Press Briefing on Pak Afghan border clash

آپریشن ضرب للحق، 297 افغان کارندےہلاک، 400 سےزائدزخمی

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کےاہلکاراورخوارج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے