Home / ناصرادیب نےدی لیجنڈآف مولاجٹ کےسکرپٹ کےکتنےپیسےلئے؟

ناصرادیب نےدی لیجنڈآف مولاجٹ کےسکرپٹ کےکتنےپیسےلئے؟

Nasir Adeeb Scripted the legend of maula jatt

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی پنجابی فلموں کےنامورسکرپٹ رائٹرناصرادیب نےآنےوالی پنجابی فلم دی لیجنڈآف مولاجٹ کاسکرپٹ لکھنےکےکتنےپیسےلئے؟

ناصرادیب اب تک درجنوں ناول لکھ چکےہیں اند 1979کی کلاسک پنجاب فلم مولاجٹ کاسکرپٹ بھی انہوں نےہی لکھاتھا۔

ناصرادیب گزشتہ دنوں احمدعلی بٹ کےپروگرام سپراوورمیں شرکت کی اوربتایاکہ انہوں نےفلم مولاجٹ کاسکرپٹ لکھنےکےعوض فلمسازسروربھٹی سے7ہزارروپےچارج کئےتھے۔

اینکرکےاستفسارپرکہ آپ نےدی لیجنڈآف مولاجٹ کاسکرپٹ لکھنےکےکتنےپیسےلئے؟

ناصرادیب نےبتایاکہ انہوں نےبلال لاشاری سے10لاکھ روپےکاتقاضاکیالیکن انہوں نےمجھے15لاکھ روپےمعاوضہ دیا۔

یہ بھی چیک کریں

Malaysian actress rejects VVIP's lucrative offer

حسن نےدولت کوپائےحقارت سےٹھکرادیا

Tuesday, 06 January 2025 | Web Desk دولت حسن کی خریداربن جائےتواکثرہردروازہ تھوڑی کوشش پرکھل …