Home / بولڈلباس : عائشہ عمرایک بارپھرتنقیدکی زدمیں

بولڈلباس : عائشہ عمرایک بارپھرتنقیدکی زدمیں

Ayesha Omer Bold dress

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں اورفلم کی معروف اداکارہ اورسپرماڈل عائشہ عمرہمیشہ سےسوشل میڈیاپرکسی نی کسی حوالےسےتوجہ کامرکزرہتی ہیں ۔ ایک بارپھرانہوں نےکچھ ایساکیاہےکہ نظروں کےساتھ انگلیاں بھی ان کی طرف اٹھ رہی ہیں۔

عائشہ عمراپنےبےباک اندازاوربولڈپہناووں کی وجہ سےاکثرتنقیدکی زدمیں رہتی ہیں۔ تاہم حیرت اس بات پرہےکہ عائشہ نہ صرف اس تنقیدکاسامناکرتی ہیں بلکہ باربارنقادوں کوخودپرتنقیدکاموقع فراہم کرتی رہتی ہیں۔

عائشہ عمراکثربولڈلباس میں لی گئی اپنی تصاویرکوسوشل میڈیا پربےخوفی سےشئیرکرتی ہیں جن کی وجہ سےان پرتنقیدکی جاتی ہے۔ گزشتہ دنوں بھی عائشہ عمر نےایساہی کیااورایک فیشن میں انہوں نے گلابی رنگ کا خوبصورت دوپٹہ اور نیلے رنگ کی فراک زیب تن کرکےشرکت کی۔ اس تقریب میں لی جانےوالی تصاویرکوانہوں نےانسٹاگرام پرشئیربھی کیا۔عائشہ عمر کی اس لباس میں تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اورانٹرنیٹ صارفین نےانہیں خوب الٹی سیدھی سنائیں۔

عائشہ عمرپرتنقیدکی وجہ اس لباس کے گہرے گلے اور بازوؤں کا نہ ہونا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Manisha Koirala speaks about bollywood khans

منیشاکوئرالہ کاشاہ رخ بارےبڑاانکشاف

ویب ڈیسک ۔۔ نوےکی دہائی کی مشہوربالی وڈہیروئن منیشاکوئرالہ نےشاہ رخ خان کوعامرخان اورسلمان خان …