Home / پاکستانی فضائی گزرگاہ کی اہمیت کئی گنابڑھ گئی

پاکستانی فضائی گزرگاہ کی اہمیت کئی گنابڑھ گئی

Flight radar image showing dense air traffic congestion over Pakistan and Afghanistan airspace

Monday, 02 March 2026 | Web Desk

مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدودکی اہمیت کئی گنابڑھ گئی ہےاوریہاں گزرنےوالی اوورفلائنگ کئی گنا بڑھ گئی۔

فلائٹ ریڈار کے مطابق ایران امریکاجنگ کےباعث پیداہونےوالی صورتحال میں پاک افغان فضائی حدود دنیا کے مصروف ترین کوریڈور بن گئے ہیں۔

فلائٹ ریڈار سے لی گئی تصاویر میں پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود میں پروازوں کا واضح رش دیکھا جا سکتا ہے۔

جیونیوزکےمطابق ، رائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کاکہناہے، پاکستانی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھنے سے ایوی ایشن انڈسٹری کو لاکھوں ڈالر کا منافع حاصل ہونے کی توقع ہے۔

یہ بھی چیک کریں

PM Shehbaz takes notice of Nepra solar regulations

صنعتوں کیلئےبجلی کےٹیرف میں کمی

Friday, 30 January 2026 | Web Desk وزیراعظم شہبازشریف نےصنعتوں کیلئےبجلی کےٹیرف میں 4روپے4پیسےکمی کااعلان …