ویب ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کو انگلش کاؤنٹی گلیمورگن نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے فارغ کر دیا۔ 58 سالہ گرانٹ بریڈبرن کے خلاف نامناسب رویے کی شکایات موصول ہونے کے بعد کلب نے ان کامعاملہ ریلگولیٹرزکوریفرکیاتھا۔ گلیمورگن کلب کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیاکہ انہیں اعتماد ہےکہ اس معاملے میں تمام تقاضوں کو منصفانہ اور شفاف طریقے سےپوراکیاگیاہے۔ کلب نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ گلیمورگن کسی بھی قسم کے امتیازی سلوک کو قطعی برداشت نہیں کرتا اور انٹرنل تحقیقات کے بعد …
مزید پڑھیں »آسٹریلوی بیٹرکی بھارت کےخلاف تاریخ رقم
ویب ڈیسک ۔۔ تجربہ کارکیوی بیٹراسٹیواسمتھ نےبھارت کےخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے دوسرےروزآسٹریلیا نے اپنی اننگز 311 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ شروع کی۔ کپتان پیٹ کمنز 49 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، لیکن اسٹیو اسمتھ کی شاندار بیٹنگ کاسفرجاری رہا۔ اسمتھ نے ٹیسٹ کیریئر کی 34 ویں سنچری مکمل کی اور140 رنزکی اننگزمکمل کرکےپویلین لوٹے۔ آسٹریلیانےاپنی پہلی اننگزمیں مجموعی طورپر474رنزبنائے۔ جواب میں، بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار نظر آئی اور پہلی اننگز میں 164 رنز پر5 وکٹیں گنوادیں۔ اس میچ میں اسٹیو اسمتھ کی 140 رنز کی …
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کاباضابطہ اعلان کردیا۔آٹھ ٹیموں کےدرمیان پندرہ مقابلے۔ پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکراتئیس فرور کودبئی میں ہوگا۔ افتتاحی میچ انیس فروری کوپاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا۔ لاہور اور دبئی میں 4،4 میچز کھیلے جائیں گے، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیمز 3،3 میچز کی میزبانی کریں گے، چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد 19 فروری سے9 مارچ تک ہوگا۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش شامل۔ گروپ بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، افغانستان اور جنوبی افریقا موجود۔۔ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 4 مارچ …
مزید پڑھیں »پاکستان نےیواےای کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نےمتحدہ عرب امارات کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا۔ ترجمان پی سی بی کےمطابق وینیوکاحتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اوریواےای بورڈکےسربراہ شیخ النہیان المبارک کی ملاقات میں ہوا۔ چیمپئنزٹرافی کیلئےنیوٹرل وینیوکےانتخاب کااختیارمیزبان پاکستان کوتھا۔پی سی بی نےآئی سی سی کوآگاہ کردیا۔ یواےای کرکٹ بورڈکےسربراہ شیخ النہیان مبارک ان دنوں سندھ کےعلاقےگھوٹکی میں ہیں۔ وزیرداخلہ نےگھوٹکی جاکران سےملاقات کی ۔ اس ملاقات میں آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کیلئےدبئی کونیوٹرل وینیوفائنل کرنےکافیصلہ کیاگیا۔ بھارت نےچیمپئنزٹرافی کیلئےپاکستان آکرکھیلنےسےانکارکیاجس کےبعدنیوٹرل وینیوکافیصلہ ہوا۔ ایونٹ میں بھارت اپنےتمام میچزدبئی میں کھیلےگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کااعلان پیرکےروزمتوقع ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 2025: 13 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےاگلےسیزن کیلئےمقامی کھلاڑیوں کی کیٹگریزکی تجدیدکردی گئی ۔ تیرہ کھلاڑی پلاٹینم کیٹگری کاحصہ بن گئے ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کاڈرافٹ گیارہ جنوری 2025کوشیڈول ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق حسن علی (کراچی کنگز)، محمد عامر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)،صائم ایوب (پشاور زلمی) اور اسامہ میر (ملتان سلطانز) کی ڈائمنڈ کیٹیگری سے پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی ۔ عماد وسیم، نسیم شاہ، شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ) فخر زمان، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی (لاہور قلندرز)، افتخار احمد، محمد رضوان (ملتان سلطانز) اور بابر اعظم (پشاور زلمی) کو پلاٹینم کیٹگری میں برقرار رکھا گیاہے۔ پی ایس ایل کی …
مزید پڑھیں »افغان بولراوورکراتےہوئےخودآؤٹ ہوگئے
ویب ڈیسک ۔۔ دوسروں کوآؤٹ کرنےوالےفاسٹ بولرکااپنادماغ آؤٹ ہوجائےتونتائج اچھےنہیں نکلتے ۔۔ زمبابوےکےخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغان فاسٹ بولرنوین الحق کوجانےکیاہواکہ لائن اورلینتھ ہی بھول گئے ۔ چھ گیندوں کااووروائیڈاورنوبال کراکراکےتیرہ گیندوں کاکرڈالا ۔۔ گیارہ دسمبرکوہرارےمیں کھیلےگئےافغانستان اورمیزبان زمبابوےکےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی کھیلاگیا ۔ افغان ٹیم نےپہلےکھیلتےہوئےچھ وکٹوں کےنقصان پرایک سوچوالیس رنزبنائے۔ ہدف کےتعاقب میں زمبابوےکی بیٹنگ شروع ہوئی تونوین الحق جیسےاپنےحواس اورگیندپرکنٹرول کھوبیٹھے، پوری تیرہ گیندوں کااوورکراکےزمبابوےکی مشکل آسان بنانےمیں ان کی پوری مددکی ۔ انہوں اس اوورمیں ایک نوبال اورچھ وائیڈبال پھینکے۔۔ اس اوورمیں اچھاصرف یہ ہواکہ افغان بولرکوانیس رنزکےعوض ایک وکٹ بھی مل گئی ۔ …
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین 11,000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔ تیز ترین 11,000 رنز کا اعزازبابر اعظم نے یہ سنگ میل جنوبی افریقہ کے خلاف اننگز کے دوران 11 واں رن بنا کر عبور کیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ صرف 298 اننگز میں انجام دیا، جس کے ساتھ وہ دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے جنہوں نے 300سے کم اننگز میں یہ ریکارڈ بنایا۔ کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیابابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بیٹر کرس گیل کا 11,000 ٹی ٹوئنٹی …
مزید پڑھیں »چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور
چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ آئی سی چیمپئنز ٹرافی2025فیوژن ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلی جائے گی۔ بھارتی میڈیاکےدعوےکےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اوربھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام شرائط کو تسلیم کرلیاہے۔ ہائبرڈ ماڈل کی تفصیلاتبھارتی میڈیا کا کہنا ہےاس ماڈل کے تحت چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں منعقد ہوں گے۔ یہ فیصلہ ایک غیر رسمی اجلاس میں کیا گیا، جس میں آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دی اور پاکستان و بھارت کے درمیان اصولی معاہدہ طے پایا۔ …
مزید پڑھیں »جیسن گلسپی کامستعفی ہونےکافیصلہ ، وجہ کیابنی ؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گلیسپی نے اس فیصلے کی وجہ ذاتی وجوہات کو بتایا ہے، تاہم باخبر میڈیا رپورٹس کے مطابق، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر ناراض ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے۔ اس کے بعد تین میچز کی ون ڈے سیریز اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریزباقی …
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈکپ2034کےمیزبان ملک کانام سامنےآگیا
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کو باضابطہ طور پر 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے، اس بات کا اعلان بدھ کے روز فیفا کی ایک غیر معمولی کانگریس میں کیا گیا۔ سعودی عرب قطر کے بعد دوسرا مشرق وسطیٰ کا دوسراملک ہوگاجو عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ یہ ایونٹ پانچ شہروں—ریاض، جدہ، الخبر، ابہا، اور مستقبل کے شہر نیوم—میں منعقد ہوگا، جس کے لیے 15 جدید ترین اسٹیڈیمز میں میچز کھیلے جائیں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 2034 کا ورلڈ کپ پہلی بار 48 ٹیموں پر مشتمل ہوگا، جو …
مزید پڑھیں »