Fatima Batool

میرےبیٹےبیٹیوں جیسےہیں،ظفری خان

Comedian Zafari Khan in Mazaq Raat

مانیٹرنگ ڈیسک: معروف پاکستانی کامیڈین ظفری خان کہتےہیں پاکستان میں ایک عرصےسےجوفلمیں بن رہی ہیں ان میں کامیڈی کی گنجائش ہی نہیں اوریہی وجہ ہےکہ ہمارےہاں کامیڈین فلم ہیروکےطورپرسامنےنہیں آسکے۔ دنیانیوزکےپروگرام مذاق رات میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےظفری خان نےکامیڈی سےمتعلق بہت سی کام کی باتیں ناظرین سےشیئرکیں ۔ انہوں نےکہاکہ جگتیں وقتی ہوتی ہیں ، جگتیں آپ چاہےجتنی مرضی کرلیں لیکن تھوڑی دیرکےبعدلوگ انہیں بھول جائیں گے۔ اس کےبرعکس اگرسکرپٹ میں سچوئیشن کےحساب سےکامیڈی ہوگی تووہ لوگوں کوطویل عرصےتک یادرہےگی۔ ظفری خان کےمطابق ہمارےہاں لوگوں نےکامیڈی کوبندگلی میں تنگ کردیاہے۔ ظفری خان کاکہناتھاکہ علی اعجازاورننھاکی فلموں میں ہم جوجگتیں اورکامیڈی …

مزید پڑھیں »

من مست ملنگ کےبولڈمناظر،پابندی کامطالبہ

Drama Man Mast Malang bold scenes

تاریخ: 2 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک جیو ٹی وی کا مقبول ترین ڈرامہ "من مست ملنگ” جہاں یوٹیوب پر 500 ملین ویوز کا سنگ میل عبور کر چکا ہے، وہیں اب تنازعات کی زد میں بھی آ چکا ہے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس ڈرامے نے مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ معروف ڈرامہ "تیرے بن” کی مصنفہ نوران مخدوم کی تحریر اور علی فیضان کی ہدایت کاری میں بنے اس ڈرامے کی کہانی ریا خان اور کبیر خان کے گرد گھومتی ہے — دو خاندان جو پہلے دوست تھے، …

مزید پڑھیں »

افتخارٹھاکرکی بھارت سےمتعلق بیان کی وضاحت

Iftikhar Thakur statement against India

تاریخ: 1 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک حالیہ پاک بھارت کشیدگی کےدنوں میں پاکستان کے معروف اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر نے ملک کے دفاع سے متعلق ایک واضح اور جذباتی مؤقف اپنایا، جس پر بھارتی پنجابی فنکاروں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔ افتخار ٹھاکر نے یوٹیوبر عرفان اصغر کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا:"میں نے خود بھارتی پنجابی فنکاروں سے تعاون کا آغاز کیا تھا، اور اسی تعاون کو ختم کرنے کا فیصلہ بھی میں نے خود ہی کیا۔” انہوں نے کہا کہ دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں:"ایک وہ جنہیں بہادر …

مزید پڑھیں »

لوگروپرکتناخرچ ہوا،کتنی کمائی کرےگی؟

Humayun Saeed on Love Guru cost

ویب ڈیسک: اداکار ہمایوں سعیدکہتےہیں رومانٹک کامیڈی فلم ’لو گُرُو‘ان کی اب تک کی سب سےمہنگی ترین فلم ہےاوروہ امیدکرتےہیں کہ فلم اپنی لاگت سےزیادہ بزنس کرےگی۔ ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کےہمراہ سم تھنگ ہاٹ کودئیےگئےانٹرویومیں ہمایوں کاکہناتھاکہ فلم کی تیاری میں 25 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی لیکن انہیں پوری امید ہے کہ فلم بہت زیادہ کمائی کرے گی۔ ہمایوں سعیدنےبتایاکہ اس بارانہوں نے دو سال بعد فلم بنائی ہے لیکن اب وہ ہر سال کم سے کم ایک فلم ضرور بنائیں گے۔ اداکار نے بتایا کہ پاکستان میں کم سینما ہونے کے باوجود ان کی …

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان کوہراساں کرنےوالےکاپتاچل گیا

Mahira Khan harassed in London

تاریخ: 25 مئی 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک پاکستان کی نامور ٹی وی اور فلمی اداکارہ ماہرہ خان کو دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کی محبت، عزت اور داد و تحسین حاصل ہے۔ تاہم، حال ہی میں لندن میں ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران ماہرہ خان ایک افسوسناک اور ہولناک واقعے کا شکار ہوئیں، جب انہیں ہجوم نے گھیر لیا۔ اس سب کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ، جسے مائرہ کی حفاظت کے لیے تعینات کیا گیا تھا،اداکارہ کو ہراساں کرتارہا۔ یہ واقعہ 25 مئی 2025 کو لندن کے ایک سپر مارکیٹ میں پیش آیا جہاں مداحوں کے ساتھ ملاقات …

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی کالوگوکس نےڈیزائن کیا؟

ISI Logo

مانیٹرنگ ڈیسک: سب جانتےہیں کہ پاکستان کی پریمئیرانٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کےلوگوپرمارخورکےسینگ بنےہوئےہیں، لیکن شایدہی کوئی جانتاہوکہ یہ لوگوکس آرٹسٹ کی تخلیق ہے؟ توچلئےہم آپ کوبتائےدیتےہیں۔ پاکستانی ڈراموں کےسینئراداکارشہزادنوازوہ شخصیت ہیں جنہوں نےآئی ایس آئی کالوگوڈیزائن کیاہے۔ نیونیوزکےپروگرام جی سرکارمیں اینکرنعمان اعجازکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےانہوں نےیہ انکشاف کیا۔ شہزادنوازکےمطابق انہوں نےیہ لوگواس لئےبنایاکیونکہ مارخورپاکستان کاقومی جانورہےاوردوسرےیہ زندہ سانپ کوکھاتاہے۔ شہزادنوازنےیہ انکشاف بھی کیاکہ پاکستان کےتمام چینلزانہوں نےلانچ کروائےہیں۔

مزید پڑھیں »

فلم لوگروکی کہانی سامنےآگئی، ریویو

Love Guru trailer, release

ویب ڈیسک: اداکارہ ماہرہ خان اورہمایوں سعیدکی آنےوالی فلم لوگروکاٹریلرریلیزکردیاگیا۔ ٹریلردیکھ کرظاہرہےفلم کی مکمل کہاںی توسمجھ نہیں آسکتی لیکن اتنااندازہ ضرورلگایاجاسکتاہےکہ ہمایوں سعیدکاکردارایک دل پھینک عاشق کاہے،جوہرخوبصورت لڑکی سےفلرٹ کرنےکی کوشش کرتےہیں۔ ماہرہ اورہمایوں ان دنوں امریکہ میں اپنی فلم کی پروموشن کیلئےموجودہیں ۔ اسی سلسلےمیں نیویارک کےٹائمزاسکوائرپرلوگروکاٹریلربھی چلایاگیا۔ ماہرہ اورہمایوں کےعلاوہ پاکستانیوں کی بڑی تعدادنےٹریلرکوانجوائےکیا۔ میڈیاکےمطابق،’لو گُرُو‘وہ پہلی پاکستانی فلم ہے، جس کے ٹریلر کو ٹائمز اسکوائرکی اسکرینزپرچلایاگیا اوراسے دیکھنے کے لیے فلم کی کاسٹ اوردرجنوں مداح بھی وہاں موجود تھے۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی امریکہ میں فلم کی پروموشن کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جن میں …

مزید پڑھیں »

ریڈ2سنگ میل عبورکرنےکےقریب

Raid 2 Box office collection

تاریخ: 22 مئی 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک اجے دیوگن اور رتیش دیشمکھ کی کرائم تھرلر فلم ریڈ 2 بھارتی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ فلم اب تک 175 کروڑ روپے کے سنگ میل کے قریب پہنچ چکی ہے اور صرف چند کروڑ کی دوری پر ہے۔ جب تک ہاؤس فل 5 6 جون 2025 کو ریلیز نہیں ہوتی، تب تک ریڈ 2 کے پاس باکس آفس پر مزید کمائی کابہترین موقع ہے۔ ریڈ 2 کی20 دن کی باکس آفس کلیکشن ہدایتکار راج کمار گپتا کی یہ فلم اب اپنے تیسرے ہفتے میں …

مزید پڑھیں »

آصف رضامیرکی سابقہ بہوسےمتعلق لب کشائی

Asif Raza Mir on Sajal and Ahad separation

تاریخ: 19 مئی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک لیجنڈپاکستانی اداکارآصف رضامیرکی اپنےبیٹےاحدرضامیراورسجل علی میں علیحدگی پرپہلی بارلب کشائی۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک آصف رضا میر نے سجل علی کے ساتھ نئے ڈرامے میں کام کرنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی ‘میں منٹو نہیں ہوں’میں سجل علی کے والد کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی اہم موضوع پر گفتگو کرکے سننے والوں کو حیران کردیا۔ آصف رضا میر نے صاف گوئی سے کام لیتے ہوئےکہاکہ ہم دونوں (سجل اور آصف رضا میر) پروفیشنل آرٹسٹ ہیں،رشتےختم ہوسکتےہیں لیکن احترام باقی …

مزید پڑھیں »

🎬 تصویر سے ویڈیو، وہ بھی چند سیکنڈز میں!

TikTok pic to video feature

ٹک ٹاک کا زبردست نیا فیچر "AI Alive” کیا کمال کر رہا ہے؟ ویب ڈیسک – اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف ویڈیو شوٹ کرکے ہی ٹک ٹاک پر دھمال مچائی جا سکتی ہے، تو ٹک ٹاک نے اب اس سوچ کو الٹا دیا ہے! مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ TikTok نے ایک شاندار اور انقلابی فیچر "AI Alive” متعارف کرایا ہے، جو صارفین کی سادہ تصویروں کو زندہ متحرک ویڈیوز میں بدل دےگا۔ 🤖 کیا ہے AI Alive؟ یہ فیچر دراصل بائٹ ڈانس (TikTok کی مالک کمپنی) کے جدید "Image-to-Video” ماڈل پر مبنی ہے، جو اب ٹک ٹاک کی "Story …

مزید پڑھیں »