Home / ڈیوڈوارنرنےآئی پی ایل کامشورہ دینےوالےکوچپ کرادیا

ڈیوڈوارنرنےآئی پی ایل کامشورہ دینےوالےکوچپ کرادیا

Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk

معروف آسٹریلوی کرکٹرڈیوڈ وارنرنےپی ایس ایل چھوڑکرآئی پی ایل کھیلنےکامشورہ دینےوالےبھارتی شہری کوکراراجواب دےکرچپ کرادیا۔

سوشل میڈیاپربھارتی صارف نےکراچی کنگزکی نمائندگی کرنےوالےڈیوڈوارنرکوپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) چھوڑکردوبارہ آئی پی ایل جوائن کرنےکامشورہ دیا۔

بھارتی صارف نے کہا: آپ کے لیے بہتر ہے، پی ایس ایل چھوڑکرواپس آئی پی ایل میں آجائیں۔

بھارتی صارف کومختصرلیکن بھرپورجواب دیتےہوئےوارنرکاکہناتھا: اب اس کی کوئی ضرورت نہیں۔

واضح رہے کہ کراچی کنگز کے پی ایس ایل کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے پر کپتان ڈیوڈ وارنر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں پی ایس ایل میں اپنے اور ٹیم کے سفر کے حوالے سے پیغام دیا تھا۔ انہوں نےپوسٹ میں لکھا تھا کہ پی ایس ایل میں وہ نتیجہ نہیں رہا جس کی توقع کی جا رہی تھی، لیکن کھلاڑیوں کا جذبہ، لگن اور محنت شاندار رہی۔

بابراعظم کوشاہین آفریدی کےبیٹےنےآوٹ کردیا

انہوں نےخیال رکھنے پر پولیس، سکیورٹی اور ٹریفک میں تاخیر پر صبر کرنے والوں کا شکریہ اداکیا۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …