Home / شاہ رخ خان کا2023میں بڑاکارنامہ

شاہ رخ خان کا2023میں بڑاکارنامہ

shah rukh khan dunki

ویب ڈیسک ۔۔ شاہ رخ خان کیلئےیوں توسب اچھاہی اچھاہےلیکن سال 2023ان کیلئےکامیابیوں سےبھرپوررہا۔

جی ہاں ، گزشتہ سال شاہ رخ خان کی یکےبعددیگرےتین فلموں نےکھڑکی توڑبزنس کیا۔ انہوں نےجنوری میں پٹھان کےساتھ زبردست واپسی کی ، پھرجوان سےسب کےدلوں کوبھاگئےاورسال کااختتام راج کمارہیرانی کی ڈنکی کی کامیابی کےساتھ کیا ۔

بھارتی فلموں پرتجزیہ لکھنےوالےرمیش بالاکہتےہیں کنگ خان ایک سال میں اپنی فلموں سے2500کروڑروپےکمانےوالےپہلےہندوستانی اداکاربن گئےہیں ۔ ایک صارف نےکہا،اسی لئےتوانہیں کنگ خان کہاجاتاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan Drama actor Agha Mustafa speaks up against late payments in showbiz industry

اداکارڈرامہ انڈسٹری کاکڑواسچ سامنےلےآئے

Tuesday, 29 September 2026 | Web Desk پاکستانی ڈراموں کےمعروف اداکارآغا مصطفیٰ کام کامعاوضہ نہ …