Home / پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیاکی ٹاپ مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیاکی ٹاپ مارکیٹ

Pakistan stock market's highest performance

ویب ڈیسک ۔۔ نومبرمیں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ دنیا کی ٹاپ مارکیٹ بن گئی۔۔

پاکستانی کرنسی میں منافع کی شرح پندرہ سال کی بلند ترین شرح سولہ اعشاریہ چھ فیصد پر پہنچ گئی۔امریکی کرنسی میں سرمایہ کاروں نے پندرہ اعشاریہ چار فیصد منافع کمایا جو دنیا کی کسی بھی مارکیٹ کے مقابلے میں سب سے بڑا منافع ہے۔

نومبر میں ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ ہزار چھ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، ٹریڈرز نے ایک ہزار ایک سو اٹھہتر ارب روپے منافع کمایا جو امریکی کرنسی میں چار ارب ڈالر سے زائد ہے۔۔

بھارت کوتاریخ کی بدترین کسادبازاری کاسامنا

یہ بھی چیک کریں

PTA announces 180-day balance validity for prepaid mobile users

پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر

Friday, 28 August 2026 | Web Desk پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے …