Home / روس چیمپئنزلیگ کےفائنل کی میزبانی سےمحروم

روس چیمپئنزلیگ کےفائنل کی میزبانی سےمحروم

Poland refuse to play world cup play off with Russia

ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین پرحملےکےبعدروس کوعالمی پابندیوں کاسامناہے۔ اسی حوالےسےیہ خبرآئی ہےکہ روس کو2022میں ہونےوالےبڑےفٹ بال مقابلےکی میزبانی سےمحروم کردیاگیاہے۔

میڈیاکےمطابق روس کےیوکرین پرحملےکےبعد2022کی فٹ بال چیمپئنزلیگ کافائنل جوروس میں کھیلاجاناتھا،اب فرانس میں کھیلاجائےگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق یوایفاکی ایگزیکٹوکمیٹی کاکہناہےکہ روس میں پیداہونےوالی صورتحال کےبعدیہ فیصلہ کیاگیاہے۔

یہ فیصلہ بھی کیاگیاہےکہ روس اوریوکرینی فٹ بال کلب اوران کی قومی ٹیمیں جویوایفاکےمقابلوں میں حصہ لےرہی ہیں وہ اپنےہوم میچ نیوٹرل وینیوپرکھیلیں گی ۔

یہ بھی چیک کریں

Brendan Taylor breaks Sachin Tendulkar's record

برینڈن ٹیلرنےسچن ٹنڈلکرکوپیچھےچھوڑدیا

Wednesday, 16 September 2026 | Web Desk زمبابوےکےتجربہ کاروکٹ کیپربیٹربرینڈن ٹیلرنےسب سےطویل عرصےتک ون ڈےکرکٹ …