Home / شاہدآفریدی اسلام آبادشفٹ ہوگئے،کیاسیاست میں آرہےہیں؟

شاہدآفریدی اسلام آبادشفٹ ہوگئے،کیاسیاست میں آرہےہیں؟

Shahid Afridi settles in Islamabad

Saturday, 17 January 2026 | Web Desk

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کراچی چھوڑکرمستقل طورپراسلام آبادشفٹ ہوگئےہیں۔

میڈیاپرسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق شاہد آفریدی نے خود اس بات کی تصدیق کی ہےکہ وہ مستقل طور پراسلام آباد منتقل شفٹ ہوگئےہیں۔

ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے یہ فیصلہ انہوں نے چند ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیا،البتہ انہوں نےیہ بھی واضح کیاکہ اس تبدیلی کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں، فی الحال وہ سیاست میں نہیں آرہے۔

پی ایس ایل کی سب سےمہنگی ٹیم کاخریدارکون؟

شاہدآفریدی کاکہناتھا، پاکستان اور پاکستان کرکٹ نے دنیا بھر میں عزت، مقام اور شناخت دی، چاہتاہوں اب اپنےملک کومیں بھی کچھ واپس کروں۔

یہ بھی چیک کریں

PCB Chairman Mohsin Naqvi chairs Board of Governors meeting at PCB Headquarters in Lahore, increasing match fees and domestic budget for 2026-27

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئےخوشخبری

Monday, 29 June 2026 | Web Desk قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کواب میچ فیس کی …