مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ سیزن 7کےآفیشل سانگ کاٹیزرریلیزکردیاہے۔
پی ایس ایل 7کےآفیشل سانگ کومعروف گلوکارعاطف اسلم اورآئمہ بیگ نےگایاہےاوراس کےٹیزرنےریلیزہوتےہی ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈمیں جگہ بنالی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق پی ایس ایل سیون کاآفیشل گیت کل یاپرسوں ریلیزکردیاجائےگا۔
اس گانےکےبول کچھ اس طرح سےہیں:
جب ہم چلتےہیں آندھی آتی ہے
سانسیں اپنی ہوابن جاتی ہیں
پاکستان سپرلیگ کامیلہ 27جنوری سےکراچی میں شروع ہوگا۔