Home / پاکستان سپرلیگ: جاویدمیاندادنےجیت کاکلیہ بتادیا

پاکستان سپرلیگ: جاویدمیاندادنےجیت کاکلیہ بتادیا

PSL7: Javed Miandad Analysis

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لیجنڈکرکٹرجاویدمیاندادکہتےہیں پی ایس ایل کاماحول بن گیاہے،تمام ٹیمیں اچھاسکورکررہی ہیں ، اب رنزکےمقابلےمیں رنزبنانےپڑیں گے،تبھی جیت ملےگی ۔

نجی ٹی وی کےپروگرام میں ماہرانہ تجزیہ دیتےہوئےجاویدمیاندادنےکہاکہ ایونٹ میں شریک تمام ٹیمیں اچھےرنزکررہی ہیں اورسب کومعلوم ہوگیاہےکہ کیسےکھیلناہے۔ انہوں نےکہاٹورنامنٹ میں ہونےوالےہائی اسکورنگ میچوں کےبعدیہ پتاچلتاہےکہ دوسری باری میں بیٹنگ کرنےجوٹیم بھی پورےاوورکھیلےگی ،اس کی جیت کےامکانات روشن رہیں گے۔

کرکٹ کوہمیشہ سچوئشن دیکھ کرکھیلاجاتاہے۔ کرکٹ میں آپ کچھ کہہ نہیں سکتے،ایک بال پرچھکااوردوسری پرآوٹ ۔

یہ بھی چیک کریں

T20 World Cup 2026: Pak vs India

ٹی 20ورلڈکپ: پاکستان بھارت سےمیچ کھیلےگا

Tuesday, 10 February 2026 | Web Desk پاکستان ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کےخلاف شیڈول میچ …