Home / پاکستان سپرلیگ 7,کس کھلاڑی کوکیاایوارڈملا؟

پاکستان سپرلیگ 7,کس کھلاڑی کوکیاایوارڈملا؟

PSL7 Awards for players

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن 7کامیلہ رونقیں اوررنگینیاں بکھیرکراختتام پزیرہوچکاہے۔ ایونٹ میں حصہ لینےوالےکھلاڑیوں کیلئےایوارڈکااعلان بھی کیاگیاہے۔ ایوارڈجیتنےوالےکھلاڑی کون کون ہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو

ایوارڈز:
پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- محمد رضوان (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے)

پارک ویو سٹی امپائرآف ایچ بی ایل پی ایس ایل7- راشد ریاض (3.5 ملین روپے)

ٹک ٹاک بیٹر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- فخر زمان (لاہور قلندرز) (3.5 ملین روپے)

جے ڈاٹ بولر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل7- شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ) (3.5 ملین روپے)

جوبلی انشورنس وکٹ کیپر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- محمد رضوان (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے)

اوساکا بیٹریز فیلڈر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- خوشدل شاہ (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے)

برائٹو پینٹس آل راؤنڈر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- خوشدل شاہ (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے)

زیک آئل ایمرجنگ کرکٹر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- زمان خان (لاہور قلندرز) (3.5 ملین روپے)

گولوٹلو سپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ- ملتان سلطانز (3.5 ملین روپے)

یہ بھی چیک کریں

Harbjhajan advises Gary Kristen

ہربھجن سنگھ گیری کرسٹن کےکان بھرنےلگے

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن کی جانب سےکھلاڑیوں سےمتعلق انتہائی چونکادینےوالےبیان …