Home / ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

Asia cup Pak India match

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ بارش کی باربارکی اینٹری کےباعث میچ ریفری کوپاکستان کی اننگزشروع ہونےسےپہلےہی میچ ختم کرناپڑا۔

بھارت نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کی اوراس نےابتدائی چاروکٹیں جلدگنوانےکےبعدگرتےپڑے266رنزبنائےاوریوں جیت کیلئےپاکستانکو267رنزکاٹارگٹ دیا

پاکستان کی بیٹنگ شروع ہونےکی نوبت ہی نہیں آئی کیونکہ بارش کی باربارکی مداخلت نےمیچ کوختم کرنےپرمجبورکردیا۔

اس طرح پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاہےاورپاکستان سپرفورمرحلےمیں پہنچ گیاہےجہاں چھ ستمبرکواس کامقابلہ لاہورمیں افغانستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ہونےوالےمیچ کی فاتح ٹیم سےقذافی اسٹیڈیم سےمقابلہ ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Arshad Nadeem Lesco promotion

ارشدندیم کی پروموشن رک گئی

ویب ڈیسک ۔۔ لاہور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (لیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیرس اولمپک …