Home / پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار

PTI Intra Party Election

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کیلئےایک اورمشکل ۔ الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قراردےدئیے۔

الیکشن کمیشن نےانٹراپارٹی الیکشن کےحوالےسےتحریک انصاف کونوٹس جاری کیاتھا۔اس حوالےسےپانچ سماعتیں ہوئیں اور13دسمبرکوفیصلہ محفوظ کیاگیاتھا۔

الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو20روزکےاندردوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرانےکاحکم دیاہے۔ فیصلےکےمطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن صاف اورشفاف نہیں پائےگئے۔ ہم انتہائی فیصلہ نہیں سنارہے۔ بلےکانشان پی ٹی آئی کےپاس ہی رہےگا۔

یہ بھی چیک کریں

DG ISPR Press Briefing on Pak Afghan border clash

آپریشن ضرب للحق، 297 افغان کارندےہلاک، 400 سےزائدزخمی

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کےاہلکاراورخوارج …