Home / آرمی چیف کوتوسیع:عمران خان کی وضاحت آگئی

آرمی چیف کوتوسیع:عمران خان کی وضاحت آگئی

Imran Khan media talk

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان موجودہ آرمی چیف توسیع دینےکی بات سےپھرگئے۔ کہتےہیں میں نےآرمی چیف کوتوسیع دینےکی کوئی بات نہیں کی۔

بنی گالامیں صحافیوں سےبات کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ انہوں نےآرمی چیف کوجوتوسیع دینےکی بات کی وہ فوری انتخابات سےمشروط ہے۔ میں نےکہاتھاکہ نئےآرمی چیف کی تعیناتی کامعاملہ عام انتخابات کےبعدآنےوالی حکومت کیلئےچھوڑاجائے۔

انہوں نےمزیدکہاکہ یہ مجھےجس نہج پرلےکرجارہےہیں ہوسکتاہےکہ میں وہ نام اگلےچندروزمیں بتادوں جومیں نےاب تک چھپائےہوئےہیں۔

عمران خان نےصحافیوں کوبتایاکہ ان کی عوام کوسڑکوں پرنکلنےکی کال دینےکامعاملہ ستمبرسےآگےنہیں جائےگا۔ انہوں نےدعویٰ کیاکہ ان کی کال پرملک بھرسےلوگ نکلیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan Defence Minister Khawaja Asif on US-Israel strikes on Iran and regional implications

اسرائیل پاکستانی سرحدتک پہنچناچاہتاہے: خواجہ آصف

Tuesday, 03 March 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف نےایران پرامریکی اوراسرائیلی حملےپرتبصرہ کرتےہوئےکہاہےکہ …