Home / اسحاق قاضی اوران کی بیٹی مل گئے

اسحاق قاضی اوران کی بیٹی مل گئے

bodies of col ishaq qazi and daughter found

مانیٹرنگ ڈیسک: اسلام آبادکی نجی ہاوسنگ سوسائٹی کےنالےمیں بہنےوالےکرنل ریٹائرڈاسحاق قاضی اوران کی بیٹی کی لاشیں 3روزکی سرتوڑکوششوں کےبعدمل گئیں ۔ ریسکیوحکام کےمطابق دونوں باپ بیٹی کی لاشیں ایک ہی جگہ سےملیں ۔

میڈیارپورٹس کےمطابق لاشیں دریائےسواں سےملیں ۔ دونوں باپ بیٹی تین روزپہلےاسلام آبادکی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں گھرسےنکلےتوسوسائٹی کےگیٹ پرانہیں تیزرفتارسیلابی ریلےنےگھیرلیا، لاکھ کوشش کےباوجودوہ گاڑی سنبھال نہ پائےاورسیلاب کامنہ زورریلاان کی گاڑی کوبہاکرلےگیا۔

سیلاب متاثرہ لوگوں کیلئےریلیف کااعلان

ریسکیو ٹیموں کو گزشتہ روز گاڑی کا بمپر اور سائیڈ مرر ملے تھے تاہم گاڑی کا کچھ پتہ نہیں چل سکا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

Afghan Taliban regime spokesman Zabihullah Mujahid calling for dialogue with Pakistan

افغان طالبان رجیم کی کانپیں ٹانگنےلگیں

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk افغانستان 24 گھنٹےبھی کھڑانہ رہ سکا۔ پاکستان سے …