Home / پی ڈی ایم کے7ووٹ کیونکرمستردہو ئے؟

پی ڈی ایم کے7ووٹ کیونکرمستردہو ئے؟

Senate of Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین سینیٹ کےانتخاب میں7مسترد شدہ ووٹوں کےمعاملےکاڈراپ سین ہوگیا۔

جیونیوزکی رپورٹ کےمطابق جن سات سینیٹرزنےیوسف رضاگیلانی کےنام پرمہرلگائی انہیں ایساکرنےکیلئےخودپی ڈی ایم قیادت نےکہاتھا۔

پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق پی پی پی اور پی ڈی ایم کے جن 7 سینیٹرز کے ووٹ مسترد ہوئے ان پر پہلے سے شبہ تھا۔

ذرائع کاحوالہ ددیتےہوئےچینل نےرپورٹ کیاکہ ساتوں سینیٹرز نے جان بوحھ کر یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگائی تھی، ان 7 ارکان کو پی ڈی ایم قیادت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگائیں تاکہ ثابت ہو انہوں نے پی ڈی ایم کو ہی ووٹ ڈالا ہے۔

پریزائیڈنگ افسر سید مظفر شاہ نے یوسف رضا گیلانی کو ڈالے گئےان 7 ووٹوں کو مسترد قراردیاتھاجن پریوسف رضاگیلانی کےنام پرمہرلگائی گئی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

DG ISPR Press Briefing on Pak Afghan border clash

آپریشن ضرب للحق، 297 افغان کارندےہلاک، 400 سےزائدزخمی

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کےاہلکاراورخوارج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے