Home / خامنہ ای مارےجاچکے، امریکی صدرکابڑادعویٰ

خامنہ ای مارےجاچکے، امریکی صدرکابڑادعویٰ

Trump claims Iranian supreme leader Khamnaei killed

Sunday, 01 March 2026 | Web Desk

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای حملےمیں مارے جاچکے ہیں۔ ایران پر حملوں کے بعد اپنے پہلے خطاب میں ٹرمپ نےفاتحانہ لب و لہجےمیں کہاکہ وہ جو ایران میں بیشترفیصلے کرتے تھے،مارےجاچکے ہیں۔

صدرٹرمپ نے کہا خامنہ ای ہمارےانٹیلیجنس اورٹریکنگ سسٹم کو مات نہیں دے سکتے تھے،امریکی اوراسرائیلی مشترکہ کھوج کے سامنے وہ اوران کےساتھی بےبس تھے۔

امریکی صدر نے کہا خامنہ ای کی موت نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کے لیے انصاف ہے ، ایرانی عوام کےپاس سنہری موقع ہے کہ وہ اپنےملک کو واپس حاصل کریں۔

خامنہ ای کی میت مل گئی

ٹرمپ نے اہداف کے حصول تک ایران پر شدید بمباری جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی چیک کریں

Israeli army Muslim woman spokesperson

مسلمان میجراسرائیلی فوج کی ترجمان مقرر

Tuesday, 03 February 2026 | Web Desk اسرائیلی فوج نے ایک غیرمعمولی فیصلے میں مسلمان …