Home / شارجہ پولیس کاشہریوں کیلئےبڑافیصلہ

شارجہ پولیس کاشہریوں کیلئےبڑافیصلہ

Sharjah police cancels traffic violations

ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات میں حالیہ طوفانی بارشوں کےبعدشارجہ پولیس کاعوام کوریلیف دینےکیلئےاہم فیصلہ۔

شارجہ پولیس کےکمانڈرانچیف میجرجنرل سیف زری الشمسی نے پیر کی صبح امارات میں گزشتہ ہفتے کے دوران ناموافق موسمی حالات کے دوران ہونے والی تمام ٹریفک خلاف ورزیوں کو منسوخ کرنے کا حکم دیا۔

شارجہ پولیس نےیہ فیصلہ ان غیر معمولی حالات کی روشنی میں کیاجو گزشتہ منگل کوامارات میں غیرمعمولی بارشوں کے بعدپیداہوئے۔ جوپچھترسالوں میں سب سے زیادہ ہے۔

یہ بھی چیک کریں

kolkata lady doctor killer

کولکتہ: لیڈی ڈاکٹرقتل کےملزم سےمتعلق سنسنی خیزانکشافات

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی شہرکولکتہ میں 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعدانتہائی …