Home / متھیرانےاپنےبارےمیں سب بتادیا

متھیرانےاپنےبارےمیں سب بتادیا

Mathira in Time out with Ahsan Khan

ویب ڈیسک ۔۔ وی جےاورماڈل متھیراشوبزکی ان شخصیات میں سےہیں جواپنےکام کےبل بوتےپرکم لیکن خودسےجڑےتنازعات کی وجہ سےزیادہ مشہورہیں۔ متھیراحال ہی میں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کےپروگرام ٹائم آوٹ وداحسن خان میں بطورمہمان شریک ہوئیں اوردل کی باتیں دل کھول کرکیں۔

اس شومیں متھیرااپنی بہن روزکےساتھ شریک ہوئیں۔ روزکےمطابق متھیراجودکھتی ہےوہ اصل میں بھی ویسی ہی ہے،اس کامصنوعی پن سےدوردورتک کوئی تعلق نہیں۔ روزکی بات پراینکراحسن خان نےپلاسٹک سرجریزکےبعدمتھیرامیں آنےوالی جسمانی تبدیلیوں پرسوال اٹھایا۔

متھیرانےجواب دیاکہ اگروہ اپنی پلاسٹک سرجری کرواتیں توکھلم کھلااس کااعتراف کرتیں۔انہوں نےاپنی لپوسکشن کروائی ہےاوروہ اس کااعتراف بھی کرتی ہیں۔

متھیراکامزیدکہناتھاکہ وہ کچھ سال پہلےزمبابوےسےپاکستان شفٹ ہوئیں توانہیں ٹھیک سےاردوبھی نہیں آتی تھی۔ اسی لئےان دنوں میں ان کےٹی وی شوزمیں آنےوالی لائیوکالزمیں لوگ ان کےبارےمیں بہت بری بری باتیں کرتےتھےلیکن انہیں ان باتوں کی بالکل بھی سمجھ نہیں آتی تھی۔

اسکوئیڈگیم کےمداحوں کیلئےبڑی خبر

احسن خان کےسوال پرکہ وہ اپنےہائپرسیکسی امیج کوکیسےڈیل کرتی ہیں؟ متھیرانےکہاکہ ہربندہ آپکوایسےہی سمجھتاہےجیسااس کامائنڈسیٹ ہوتاہے۔ اس پراحسن خان نےمزیدکہاکہ کیامتھیراکاامیج اس کی حرکتوں کی وجہ سےبناہےیالوگوں کی گھڑی گھڑائی باتوں کی وجہ سے؟

اس سوال پرمتھیرانےکہاکہ وہ ایک وائلڈقسم کی خاتون ہیں جووہ سب کچھ کرتی ہےجواس کادل چاہتاہے۔میں اپنی زندگی اپنی مرضی سےجتی ہوں ، جیساچاہتی ہوں لباس پہنتی ہوں اورجوچاہوں کرتی ہوں ۔ انہوں نےکہاکہ آپ جب تک اپنےآپ سےمحبت نہیں کرتے،آپ دوسروں کوبھی محبت نہیں بانٹ سکتے۔ ایک بارمیرےتھراپسٹ نےپوچھاکہ میری زندگی میں سب سےاہم کون ہے،تومیراجواب تھاکہ میں خود۔

صلاح الدین ایوبی کیلئے4پاکستانی فنکارفائنل

میں جیسی دکھتی ہوں ،اصل میں ویسی ہی ہوں ، اپنی مرضی کی زندگی گزارتی ہوں جس سےکسی کوکوئی تکلیف نہیں پہنچتی۔ میں جیسی ہوں ، مجھےویسےہی قبول کیاجائے۔

یہ بھی چیک کریں

Comedian Zafari Khan in Mazaq Raat

میرےبیٹےبیٹیوں جیسےہیں،ظفری خان

مانیٹرنگ ڈیسک: معروف پاکستانی کامیڈین ظفری خان کہتےہیں پاکستان میں ایک عرصےسےجوفلمیں بن رہی ہیں …