Home / عابدہ پروین،عاطف اسلم نےابوظبی میں میلہ لوٹ لیا

عابدہ پروین،عاطف اسلم نےابوظبی میں میلہ لوٹ لیا

Abida Parveen, Atif Aslam Abdu Dhabi concert

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ گلوکار عاطف اسلم اور عابدہ پروین کی ابوظہبی میں ایک اور یادگار پرفارمنس،شائقین عابدہ پروین کےصوفیانہ کلام پردیوانہ وارجھومتےرہے۔ عاطف اسلم نےبھی اپنی جاندارگائیکی سےایونٹ کویادگاربنایا۔

ایک موقع پرجب عاطف اسلم نےگانےکوکلاسیکل ٹچ دیاتوحاضرین میں جیسےبجلی سی دوڑگئی اوراس وقت ان کاجوش وخروش دیدنی تھا۔ دیکھتےہی دیکھتےشوکےکلپس سوشل میڈیاپروائرل ہوگئےاورلوگوں نےاپنےفیورٹ سنگرزکیلئےدل کھول کرمحبت کااظہارکیا۔

پاکستان کی دومشہوراداکارائیں صباقمراورمہوش حیات بھی کنسرٹ میں موجودتھیں اوردونوں نےموقع کافائدہ اٹھاتےہوئےخوب انجوائےکیااورسیلفیاں بھی بنائیں۔

یہ بھی چیک کریں

maria b statement on LGBT

فیشن انڈسٹری کے80فیصدلوگ لیزبین ہیں:ماریہ بی

ویب ڈیسک ۔۔ معروف فیشن ڈیزائنرماریہ بی کےفیشن انڈسٹری کےلوگوں سےمتعلق بیان نےنیاپینڈوراباکس کھول دیاہے۔ …