انٹر نیشنل

فرانسیسی صدرکودماغی علاج کرانےکامشورہ

Turkey France Clash

ویب ڈیسک ۔۔ ترک صدرطیب اردوان نےاسلام مخالف بیان دینےپرفرانسیسی صدرایمانویل میخواں کواپنےدماغی علاج کی صلاح دی ہے۔ ترک صدرکےاس بیان پرفرانس نےغصےمیں اپناسفیرانقرہ سےواپس بلالیاہے۔ اے ایف پی کے مطابق اردووان نے یہ بیان میکخواں کے مسلمانوں اور اسلام سے متعلق رویے کے پس منظر میں دیا تھا۔ فرانسیسی صدر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘صدر اردووان کا بیان قابل قبول نہیں ہے۔ غصہ و توہین کوئی طریقہ کار نہیں۔‘ نیٹو اتحاد کے رکن ممالک فرانس اور ترکی کے درمیان شام، لیبیا اور ناگورنو قرہباخ میں آرمینیا اور آذربائیجان سمیت کئی مسائل پر تناؤ موجود …

مزید پڑھیں »

چینی فوج کوجنگ کیلئےتیاررہنےکاحکم

Xi Jin Ping

ویب ڈیسک ۔۔ خطےمیں کوئی جنگ چھڑنےوالی ہےیانہیں ؟ اس بارےمیں تووثوق سےفی الحال کچھ نہیں کہہ سکتےلین چینی صدر نے فوج کوجنگ کیلئےتیاررہنےکاحکم جاری کردیاہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کےمطابق منگل کو ہانگ کانگ کی سرحد سے ملحقہ صوبے گوان دونگ میں پیپلز لبریشن آرمی کی میرین کور کا معائنہ کرنے کے موقعے پر صدر شی جن پنگ نےفوجی دستوں سے کہا کہ چاق چوپند رہتے ہوئے، پورے خلوص اور وفاداری کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رہیں۔ سی این این مطابق صدر شی جن پنگ کے گوان دونگ صوبے کے دورے کا اصل مقصد 1980میں قائم …

مزید پڑھیں »

روضہ رسول اکرم کوکھولنےکافیصلہ

Roza-e-Rasool

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ضروری ہوگا۔ دوسری جانب عمرہ کی ادئیگی کے لیے تیسرے مرحلے کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا جس کے تحت غیر ملکی زائرین بھی عمرے کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے شوگر، ہائی بلڈپریشر، امراض قلب، جگر اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی ریسلرکوپھانسی دےدی گئی

Irani wrestler hanged

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی صدرٹرمپ کی درخواست مسترد ۔ ایرانی حکومت نےمعروف ریسلرنویدافکاری کوان کےاہلخانہ کواطلاع دئیےبغیرہی پھانسی دےدی۔ یادرہےکہ گزشتہ دنوں امریکی صدر ٹرمپ نےایرانی حکام سے نوید افکاری کو پھانسی نہ دینے کی درخواست کی تھی۔ نویدافکاری پرملک میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کاالزام تھااورانہیں اسی الزام میں گرفتارکرکےبغاوت کاجرم ثابت ہونےپرموت کی سزاسنائی گئی تھی ۔ عرب میڈیاکے مطابق ایران نے چیمپئن ریسلر نوید افکاری کے معاملے پر عالمی دباؤ اور اپنے شہریوں کی جانب سے ریسلر کو معاف کرنے کی درخواست کوخاطرمیں نہ لاتےہوئےنوید افکاری کو سزائے موت دے دی۔ یادرہےکہ ایران میں 2018 میں …

مزید پڑھیں »

بحرین اورمتحدہ عرب امارات اسرائیل کی جھولی میں جاگرے

Bahrain US UAE Israel

خلیجی عرب ممالک آہستہ آہستہ تبدیل ہورہےہیں ۔ تبدیل ہوتی ہوئی اس ذہنیت کی طرف اشارہ اس بات سےملتاہےکہ متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے معاہدے پر دستخط کردیےہیں۔ معاہدے کی تقریب امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں ہوئی جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو، اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان اور بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد الخلیفہ شریک ہوئے۔ اس موقع پرمیڈیا سے خطاب میں امریکی صدرنےدعویٰ کیاکہ مزیدپانچ ملک اسرائیل سےاپنےسفارتی تعلقات قائم کرینگےلیکن انہوں نےان ملکوں کےنام نہیں بتائے۔ وہ بولےکہ ہم یہاں …

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس روکنےکیلئےگولی سےاڑانےکاحکم

Kim Jong Un

ویب ڈیسک ۔۔ شمالی کوریا نے کورونا وائرس کو روکنے کیلئےچینی سرحدکےراستےملک میں داخل ہونےکی کوشش کرنےوالوں کوگولی سےاڑانےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےنےجنوبی کوریا میں امریکی فورسز کے کمانڈرکےحوالےسےخبردی ہےکہ شمالی کوریا کے حکام نے ملک میں چین سے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیےشوٹ ایٹ سائٹ کاحکم جاری کیاہے۔ حیرت انگیزبات ہےکہ چین سےدنیابھرمیں پھیلنےوالےکورونا وائرس نے جہاں دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیاہوا ہے وہیں شمالی کوریا میں اب تک اس وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے اور حکام اب ملک کے بوسیدہ صحت کے نظام کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

چینی سائنسدانوں نےکوروناکاتوڑڈھونڈنکالا

China finds corona virus anti-bodies

Updated: July 27, 2025 ویب ڈیسک ۔۔ ایک خبرکےمطابق چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نےدعویٰ کیاہےکہ انہوں نےایسی بہت سی اینٹی باڈیزڈھونڈلی ہیں جوکوروناوائرس کوانسانی خلیوں میں داخل ہونےسےروکنےمیں رکاوٹ ثابت ہوتی ہیں۔۔ چینی سائنس دانوں کےمطابق انھوں نےایسی کئی اینٹی باڈیزکوڈھونڈنکالاہےجوانسانی خلیوں کیلئےمحافظ کاکرداراداکرتی ہیں اورکورونا وائرس کی خلیوں میں داخل ہونےکی صلاحیت کوختم کرنے میں انتہائی موثرکرداراداکرتی ہیں ۔ چینی سائنسدانوں کہتےہیں کہ اس سے کورونا وائرس کی روک تھام اورعلاج میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ بیجنگ کی سِنگ ہوآیونیورسٹی کے پروفیسر ژینگ لِنچ کویقین ہےکہ ان کی ٹیم نے جس طرح کی اینٹی باڈیز کی نشاندہی …

مزید پڑھیں »

کھانسناجرم قرار۔۔ 2برس قیدکی سزابھگتناہوگی

coughing is crime in UK?

ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی حکومت کوروناوائرس کےپھیلاوسےاس قدرگھبراگئی ہےکہ وہاں حکومت نےملک بھرمیں جان بوجھ کرکھانسناجرم قراردےدیاہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خود کو کورونا کا مریض ظاہر کرکے طبی عملے پرکھانسنے والےشخص کو2 سال قیدکی سزا ہوگی۔ ایمپئریل کالج لندن کے پروفیسر نیل فرگوسن نےخبردارکیاہےکہ برطانیہ میں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ کورونا سے دو تہائی اموات ایسے افراد کی ہوئی ہیں جو جان لیوا امراض میں مبتلا تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے سبب برطانیہ کو 6 ماہ تک لاک ڈاون کرنا پڑسکتا ہے، طویل لاک ڈاؤن سے ہی …

مزید پڑھیں »

سٹورمیں چھینکنےپرخاتون سےکیاہوا؟

sneezing was crime during COVID-19

Updated: July 28, 2025 ویب ڈیسک ۔۔ یہ کہاجائےتوشایدبےجانہ ہوگاکہ کوروناوائرس نےجہاں ہزاروں لوگوں کوجسمانی طورپربیمارکردیاوہیں دنیاکی ترقی یافتہ اورپڑھی لکھی ترین اقوام کوذہنی مریض اوروہمی بھی بنائےرکھا۔ امریکی ریاست نیوجرسی کےایک سپرسٹورمیں عجیب وغریب واقعہ پیش آیا،عام حالات میں جس کاتصوربھی نہیں کیاجاسکتا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ نیوجرسی کے شہر ہونور ٹاؤن شپ کے ایک اسٹور میں پیش آیا۔ سٹورمیں معمول کی خریداری جاری تھی کہ ایک خاتون نےزورکی چھینک ماری اورپھرکھانسی بھی کی ۔ ایساہوتےہی سٹورمیں سراسیمگی پھیل گئی اورانتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔ دیکھتےہی دیکھتےپوراسٹورگاہکوں سےخالی ہوگیا۔ سٹورانتظامیہ نےکوروناوائرس کےخدشےکوسامنےرکھتےہوئےتقریباً 56 لاکھ روپےمالیت کی …

مزید پڑھیں »

کوروناکوشکست دینےسپرکمپیوٹرآگیا

Super computer against corona virus

ویب ڈیسک ۔۔ کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے سپرکمپیوٹر بھی میدان میں آگیا۔ سائنسدانوں کاخیال ہےکہ عالمی وبا سائنسدانوں کے لیے ایک بہت بڑاچیلنج ہےجس کے پھیلائو کی رفتار کو شکست دینے کے لیے ضروری ہے کہ اس سے بھی زیادہ تیزی سے تحقیقی عمل کو آگے بڑھانےکی ضرورت ہے۔ اسی مقصدکیلئے دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر سمٹ کو اسی کام کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ سپرکمپیوٹرکیاکرسکتاہے؟ سی این این کی رپورٹ کے مطابق آئی بی ایم کا یہ سپرکمپیوٹر مصنوعی ذہانت والے دماغ سے لیس ہے جو ایسے ہزاروں تجزیے کرسکتا ہے جس سے یہ جاننے …

مزید پڑھیں »