Home / کون ساٹیکس چورجیل جائےگا؟

کون ساٹیکس چورجیل جائےگا؟

Pakistan Finance Minister Shaukat Tareen

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹیکس نہ دینےیاٹیکس چھپانےپرجیل میں ڈالنےکےحکومتی اعلان کےبعدکاروباری طبقہ بہت زیادہ خوف محسوس کررہاتھالیکن اب اس حوالےسےایک وضاحت سامنےآئی ہے۔

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کوبتایاہےکہ ٹیکس نہ دینےپرسب کونہیں بلکہ کسی کسی کوپکڑیں گے۔

کمیٹی کوبریفنگ دیتےہوئےشوکت ترین البتہ اس بات کوپھرگول کرگئےکہ وہ کون سےٹیکس نادہندگان ہونگےجن کوگرفتارکیاجائےگا۔ ایک بات بہرحال وزیرخزانہ نےدوٹوک الفاظ میں کہی ہےکہ گرفتاری کیلئےان کی منظوری لازمی شرط ہوگی ۔

یہ بھی چیک کریں

Vivo Y27

ویووکاوائے27اسمارٹ فون – ایک بہترین پیشکش

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورٹیکنالوجی کمپنی ویووایک بارپھرایک زبردست پراڈکٹ لارہی ہے۔ کمپنی نےاس بار44ڈبلیو فلیش …