Home / وزیرآبادحملہ ایف آئی آر۔پرویزالہیٰ نےعمران خان کوانکارکردیا

وزیرآبادحملہ ایف آئی آر۔پرویزالہیٰ نےعمران خان کوانکارکردیا

Pervez Elahi CM Punjab

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن نجم سیٹھی نےوزیرآبادمیں تحریک انصاف کےلانگ مارچ میں فائرنگ کی ایف آئی آردرج ہونےمیں تاخیرکےحوالےسےاندرکی ایک سنسنی خیزخبرشئیرکی ہے۔

نجی چینل پراپنےپروگرام دی نجم سیٹھی شومیں بات کرتےہوئےنجم سیٹھی نےبتایاکہ عمران خان مصرتھےکہ ایف آئی آرمیں وہ وزیراعظم شہبازشریف ، وزیرداخلہ راناثنااللہ اورایک حساس ادارےکےاعلیٰ افسرکےنام ضرورشامل کئےجائیں۔

اس حوالےسےجب چودھری پرویزالہیٰ اورعمران خان کی ملاقات ہوئی توعمران خان نےزوردیاکہ ایف آئی آرمیں یہ تینوں شامل کئےجائیں لیکن پرویزالہیٰ نےایساکرنےسےمنع کردیااورکہاکہ وہ پہلےدونام توشامل کرسکتےہیں لیکن تیسرانام شام نہیں کرینگے۔

چودھری پرویزالہیٰ نےمزیدیہ پیشکش کی کہ اگرعمران خان چاہیں تووہ حکومت بھی چھوڑنےکیلئےتیارہیں۔ یہ بات سننےکےبعدعمران خان خاموش ہوگئے۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …