Home / افغانستان سےفریش فروٹ کی درآمدپرسیلزٹیکس ختم

افغانستان سےفریش فروٹ کی درآمدپرسیلزٹیکس ختم

good news for Pakistani importers/exporters

Updated: July 31, 2025 | Web Desk

تاجروں کوخوشخبری سناتےہوئےفیڈرل بورڈآف ریونیو نےافغانستان سےتازہ فروٹ کی پاکستان درآمدپرسیلزٹیکس کےخاتمےکااعلان کیاہے۔

ایف بی آرکی جانب سےاس رعایت کےاعلان پرپاکستان اورافغانستان کےتاجروں نےخوشی کااظہارکرتےہوئےاسے تاریخی فیصلہ قراردیاہےاورکہاہےکہ اس سےدونوں ملکوں میں تجارت میں اضافہ ہوگا۔

طورخم بارڈرکےدورےکےدوران چئیرمین ایف بی آراشفاق احمدنےتاجروں کویقین دہانی کرائی کہ طورخم بارڈرپررکےہوئےتازہ پھلوں کے1400ٹرکوں کوجلدکلئیرنس دےدی جائےگی۔

قومی خزانےکواربوں کاٹیکا۔۔۔

یہ بھی چیک کریں

SECP Chairman Dr. Kabir Sidhu addresses media about the new Corporate Intelligence Unit established to protect public savings from fraud schemes

عوام کی جمع پونجی کی حفاظت کیلئےبڑااقدام

Thursday, 15 October 2026 | Monitoring Desk عوام کی جمع پونچی کوخطرےمیں ڈالنےوالی اسکیموں سےبچانےکیلئےسکیورٹیزاینڈایکسچینج …