Home / امام الحق کی نظریں بابراعظم کی نئی گاڑی پر

امام الحق کی نظریں بابراعظم کی نئی گاڑی پر

Babar Azam New Car

ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسٹاربلےبازامام الحق نےبابراعظم کوانعام میں ملنےوالی گاڑی پرنظریں جمالی ہیں۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپربابراعظم کی ٹویٹ کوری ٹویٹ کرتےہوئےدلچسپ جملہ لکھا: صدقے ، ویسےوہ کار کی چابی چھباکر رکھنا میرے سے، کہیں غائب نہ ہوجائے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی تھی جو 2-1سےپاکستان کے نام رہی تھی۔

اس سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے کی بنیاد پر بابر اعظم کو مین آف دی سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیااورانعام میں انہیں سرخ رنگ کی جیب دی گئی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

HBL PSL season 10 2025 final

لاہورقلندرز۔۔ پی ایس ایل سیزن 10کی فاتح

ویب ڈیسک: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کے فائنل میں …