ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کےفاسٹ بولرحسن علی ان دنوں ٹیم کاحصہ نہیں تاہم وہ ملک میں ہونےوالےلوکل ٹورنامنٹس میں حصہ لیتےرہتےہیں ۔
عارفوالامیں ہونےوالےایسےہی ایک لوکل ٹورنامنٹ میں اس وقت ناخوشگوارصورتحال پیداہوگئی جب ایک تماشائی نےحسن علی پرنامناسب جملےکسے۔ تماشائی نےباربارایساکیاتوحسن علی بھی غصےپرقابونہ رکھ سکےاورتماشائی کےپیچھےبھاگ کھڑےہوئے۔
تماشائی نےحسن علی پرآوازلگائی تھی کہ تم نےسیمی فائنل میں کیچ کیوں چھوڑا۔ حسن علی یہ سن کرغصےمیں بےقابوہوگئےاورتماشائی کومارنےکیلئےاس کےپیچھےبھاگے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ نےحسن علی کوقابوکیااورمعاملےکورفع دفع کرایا۔