Home / کرسٹیانورونالڈوکاایک اورکارنامہ

کرسٹیانورونالڈوکاایک اورکارنامہ

Christiano Ronaldo

ویب ڈیسک ۔۔ کرسٹیانو رونالڈو کلب فٹ بال میں سات سو گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔

پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونا لڈو  نے کلب فٹبال میں 700 گول مکمل کرلیے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر ہیں۔

مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایورٹن کو دو ایک سے شکست دے دی ۔ایورٹن کے ایلکس نے 5ویں منٹ میں گول کردیا۔

یونائیٹڈ کی طرف سے 15ویں منٹ میں انتونی اور44ویں منٹ میں رونالڈو نے گول کرکےتاریخ رقم کردی۔

یہ بھی چیک کریں

Ahmed Shahzad PSL 11

احمدشہزادسلیکٹ نہ ہونےپرجذباتی ہوگئے

Thursday, 12 February 2026 | Web Desk سابق پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ …