Home / آرمی چیف کیوں شہبازشریف کی حلف برداری میں نہیں آئے؟

آرمی چیف کیوں شہبازشریف کی حلف برداری میں نہیں آئے؟

DG ISPR Babar Iftikhar

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخارنے آرمی چیف کی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے پر وضاحت دے دی۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیاکہ آرمی چیف وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں نہیں گئے تھے۔

صحافی کے سوال پر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ اس دن آرمی چیف کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی او ر وہ اس دن آفس بھی نہیں آئے تھے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت نہیں کی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

DG ISPR Press Briefing on Pak Afghan border clash

آپریشن ضرب للحق، 297 افغان کارندےہلاک، 400 سےزائدزخمی

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کےاہلکاراورخوارج …