مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےلانگ مارچ پرحملےکےمرکزی ملزم نویدکولاہورشفٹ کردیاگیاہے۔
میڈیاسےملنےوالی اطلاعات کےمطابق ملزم سےتحقیقات کی ذمہ داری انسداددہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کےسپردکردی گئی ہے۔ یعنی واقعےکی تحقیقات اب سی ٹی ڈی حکام کریں گے۔
مرکزی ملزم نویدبشیرکوچوہنگ میں سی ٹی ڈی تھانےکےحوالےکردیاگیاہے۔ ذرائع نےبتایاہےکہ ملزم سےتحقیقات کیلئےاس کاپولی گرافک ٹیسٹ بھی کیاجائےگا۔