Home / عمران خان اچھےبچےبن گئے

عمران خان اچھےبچےبن گئے

190 million pound case

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ 190ملین پاونڈکیس میں عمران خان کوسزاسنائےجانےکےباوجودحکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات آگےبڑھیں گے۔ جیونیوزکےسینئرانویسٹی گیٹوجرنلسٹ اعزازسیدنےآج شاہزیب خانزادہ میں بات کرتےہوئےبتایاکہ اتناکچھ جھیلنےاوربرداشت کرنےکےبعدخان صاحب اچھےبچےبن گئےاوراب انہیں پتاہےکہ کیاکہناہےاورکیانہیں؟

اعزازسیدنےبتایاکہ سزاسننےکےبعدعمران خان مسکرائےضرورلیکن انہیں سخت غصہ بھی آیا۔ ایک صحافی ان سےباربارپوچھتےرہےکہ خان صاحب اس سب کےپیچھےکون ہے؟ لیکن خان نےباربارپوچھےجانےوالےاس سوال کےباوجودکسی کانام نہیں لیا۔

اعزازسیدکےمطابق پی ٹی آئی ایک سیاسی الائنس بناناچاہتی ہےاوراس مقصدکیلئےانہوں نےشاہدخاقان عباسی سےبھی ملاقات کی ۔ صحافی نےکہاکہ 190ملین پاونڈکیس اوردیگروزرائےاعظموں پربننےوالےنیب کےکیسزمیں ایک بنیادی فرق ہے۔

ایک سونوےملین پاونڈکیس میں قومی خزانےکواربوں کانقصان ہواجبکہ اس میں خان صاحب اوران کی اہلیہ کوفائدہ ہوا ۔ شہبازشریف سمیت دیگروزرائےاعظموں کےنیب کیسزمیں قومی خزانےکوکوئی نقصان نہیں پہنچاتھا۔

اسٹیبلشمنٹ کےخلاف نہیں بولوں گا: عمران خان

یہ بھی چیک کریں

DG ISPR Press Briefing on Pak Afghan border clash

آپریشن ضرب للحق، 297 افغان کارندےہلاک، 400 سےزائدزخمی

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کےاہلکاراورخوارج …