Home / فوادچودھری کورہائی مل گئی

فوادچودھری کورہائی مل گئی

fawad ch released from adiala jail

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کےسینئررہنمافوادچودھری کواڈیالہ جیل سےرہاکردیاگیا۔

آج اسلام آبادکی سیشن عدالت نےالیکشن کمیشن کودھمکیاں دینےکےکیس میں بیس ہزارروپےکےعوض فوادچودھری کی ضمانت منظورکی تھی ۔ عدالت نےضمانت کی درخواست پرسماعت کرتےہوئےیہ شرط عائدکی تھی کہ وہ اس شرط پرضمانت منظورکررہےہیں کہ آئندہ اس قسم کےبیانات نہیں دئیےجائیں گے۔

ضمانت منظور ہونے کے بعد رہنما تحریک انصاف فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ فوادچودھری کی رہائی کی خبرسنتےہی تحری انصاف کےکارکنوں میں خوشی کی لہردوڑگئی ۔

یہ بھی چیک کریں

social media task force

حکومت کاسوشل میڈیاٹاسک فورس بنانےکافیصلہ

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےسوشل میڈیاپرقومی سلامتی کےاداروں کےخلاف چلائی جانےوالی مہمات اورٹرینڈزکی روک …