Home / آرمی چیف نےمیڈیاکی تعریف کیوں کی؟

آرمی چیف نےمیڈیاکی تعریف کیوں کی؟

Army chief praises media role

ویب ڈیسک: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیرکاحالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار پرخراج تحسین ۔ سپہ سالارنےپاکستانی میڈیاکواپنا فخر قرار دیا اور کہاہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں یوم تشکر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارےمیڈیانےہم نے کچھ چھپایا نہیں ساری حقیقت بتا دی۔

انہوں نے کہاپورےمعاملےمیں میڈیا کا کردارشان دار رہا، ہمارے میڈیاکا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا۔

یہ بھی چیک کریں

DG ISPR Press Briefing on Pak Afghan border clash

آپریشن ضرب للحق، 297 افغان کارندےہلاک، 400 سےزائدزخمی

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کےاہلکاراورخوارج …