Home / بیرونی سازش – کامران شاہدکاعمران خان کوبڑاچیلنج

بیرونی سازش – کامران شاہدکاعمران خان کوبڑاچیلنج

Kamran Khan challenge to PTI

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاٹی وی کےنیوزشوآن دی فرنٹ کےمعروف میزبان کامران شاہدنےعمران خان اورتحریک انصاف کےکارکنوں کوبڑی وارننگ دےڈالی ۔

پچیس اپریل کوآن ائرہونےوالےشومیں اینکرکامران شاہدنےعمران خان کےامریکی سازش کےبیانئےپربحث کرتےہوئےشومیں تحریک انصاف کےنمائندےعلی محمدخان کومخاطب کرتےہوئےکہاکہ علی بھائی اب اگرآپ کی جماعت کی حکومت آئی توجب تک آپ اپنی حکومت کےخلاف سازش کرنےپرامریکاسےباقاعدہ معافی نہیں منگواتے،ہم آپ کوامریکاسےتعلقات نہیں رکھنےدیں گے۔

کامران شاہدکاکہناتھاکہ اس معاملےمیں کوئی یوٹرن نہیں چلےگاکہ یہ ہوگیا،وہ ہوگیا۔ آپ نےاس بیانئےکوجس نہج پرپہنچادیاہےاس کےبعداگرتوپی ٹی آئی کےکارکنوں میں غیرت ہےتووہ آپ کوامریکاسےتب تک تعلقات نہیں رکھنےدینگےجب تک آپ امریکاسےمعافی نہیں منگوالیتے۔

کامران شاہدنےمزیدکہاکہ مجھےکسی اورکاتوپتانہیں لیکن میں کم ازکم آپ کی جماعت کواس وقت تک امریکاسےتعلقات نہیں بنانےدوں گاجب تک آپ امریکاسےمعافی نہیں منگواتے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan Defence Minister Khawaja Asif on US-Israel strikes on Iran and regional implications

خواجہ آصف نےسراج الدین حقانی کاضمیرجھنجوڑڈالا

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف نےافغان طالبان کے وزیر داخلہ …