Home / جرمنی میں انشااللہ کوسرکاری طورپرتسلیم کرلیاگیا

جرمنی میں انشااللہ کوسرکاری طورپرتسلیم کرلیاگیا

Insha Allah officially acknowledged in Germany

Updated: July 28, 2025

ویب ڈیسک: جرمنی کی معروف ترین ’’لغت ڈوڈن‘‘میں عربی لفظ ‘ان شاء اللہ’ کو اب جرمن لفظ کے طور پر شامل کرلیا گیا۔

اس لغت میں ان شاء اللہ کے معنی ‘اگر اللہ نے چاہا’ کے طور پر درج کیے گئے ہیں۔

اسپٹنک کی رپورٹ کے مطابق لغت میں اس ‘ان شاء اللہ’ کے ہجے جرمن حروف تہجی کےحساب سےلکھے گئے۔

فی الحال اس لفظ کو صرف لغت کی ویب سائٹ پر درج کیا گیا ہے،پرنٹ ورژن میں کب تک درج کیا جائے گا اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

رمضان سےہم کیاپاسکتےہیں؟

لفظ ‘ان شاء اللہ اہل اسلام کی جانب سے کثرت سے استعمال کیا جانے والا لفظ ہے جو کسی کام کے خیریت سے ہوجانے کی امید پر بطور دعا کہا جاتا ہے۔

جرمنی میں تقریباً 5 لاکھ مسلمان ہیں اور یہ یورپ میں مسلمانوں کی دوسرے نمبر پر سب سے بڑی تعداد ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Allah promises forgiveness and honor

بخشش اورعزت کی روزی کاوعدہ

Updated: July 28, 2025 اللہ پاک قرآن پاک کی سورہ حج کی آیت نمبر49 اور50 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے