Home / امریکی کمپنیوں کاسعودی عرب میں بڑااقدام

امریکی کمپنیوں کاسعودی عرب میں بڑااقدام

amazon, microsoft headquarters in KSA

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت کےدبائوپردنیائےٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں ایمیزون ، الفابیٹ، گوگل اور مائیکروسافٹ کارپوریشن نےریاض میں اپنےعلاقائی ہیڈکوارٹرزقائم کرلئے۔

سعودی حکومت کااس حوالےسےکہناتھایہ کمپنیاں سعودی عرب میں اپنی موجودگی کوبڑھارہی ہیں،ایسےمیں ان کمپنیوں کے دبئی ہیڈکوارٹرز کی حیثیت کیا ہوگی؟ ٹیکنالوجی کمپنیوں پر سعودی حکومت نےدبائوبڑھاتےہوئےکہااگران کمپنیوں نے اپنے علاقائی ہیڈکوارٹرز سعودی عرب منتقل نہ کیے تو انہیں سرکاری ٹھیکےنہیں ملیں گے۔

سعودی حکومت کادبائوکام کرگیااورتینوں بڑی امریکی کمپنیوں نے ریاض میں اپنے علاقائی ہیڈ کوارٹرز قائم کردئیے ہیں، ہیڈکوارٹرزکےقیام کی منظوری سعودی عرب کی جانب سے دی گئی یکم جنوری کی مہلت ختم ہونےسے چند گھنٹےپہلےدی گئی۔

یہ بھی چیک کریں

UAE visa documentation

یواےای ورک پرمٹ،رہائشی ویزااب بہت آسان

ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نےغیرملکیوں کے لیےبڑےریلیف کااعلان …